Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیرتازہ ترین

اسرائیلی وزیر اعظم 2 اپریل سے ہندوستان کے دورے پر آئیں گے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 20, 2022 5:49 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
نئی دہلی// اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ وزیر اعظم نریندر مودی کی دعوت پر 2 اپریل سے ہندوستان کے دورے پرآئیں گے۔
 
وزیر اعظم کے دفتر سے ایک ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کے وزیر اعظم نفتالی بینیٹ وزیر اعظم ہند نریندر مودی کی دعوت پر 2 اپریل کو ہندوستان کا دورہ کر رہے ہیں۔
 
اسرائیلی وزیر اعظم نے بھی ٹویٹ کیاکہ ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کی دعوت پر اپنے پہلے سرکاری دورے پر ہندوستان کا دورہ کرنے کے لئے بہت پرجوش ہوں۔
 
اسرائیلی حکومت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ دورہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کے قیام کی 30ویں سالگرہ کے موقع پر ہوگا۔ اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ 2 اپریل 2022 سے ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کی دعوت پر ہندوستان کے دورے پر ہوں گے۔
 
اس سے قبل دونوں رہنماؤں نے گزشتہ سال اکتوبر میں گلاسگو میں اقوام متحدہ کے موسمیاتی تبدیلی کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات کی تھی۔
 
اس دوران مسٹر مودی نے اسرائیل کے وزیر اعظم کو ہندوستان کے سرکاری دورے پر آنے کی دعوت دی تھی۔ اس دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان ا سٹریٹجک پارٹنرشپ کو مزید مضبوط بنانا ہے اور اس دورے کا اہتمام دونوں ممالک کے درمیان 30 سالہ تعلقات کی یاد میں کیا گیا ہے۔
 
اس ملاقات کے دوران دونوں رہنما جدت، معیشت، ترقی اور تحقیق، زراعت اور دیگر بہت سے متعلقہ شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانے پر بات کریں گے۔ دورے کے دوران اسرائیلی وزیر اعظم مسٹر مودی کے علاوہ اعلیٰ سرکاری عہدیداروں اور ملک میں یہودی برادری کے ارکان سے ملاقات کریں گے۔
 
مسٹر بینیٹ کے حوالے سے ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مودی نے ہند۔ اسرائیل تعلقات کو دوبارہ شروع کیا جو تاریخی اہمیت کے حامل ہیں۔
 
یہ دو بالکل مختلف ثقافتوں کا تعلق ہے، خواہ ہندوستانی ہو یا اسرائیلی، دونوں کی جڑیں گہری ہیں اور دونوں بامعنی تعاون کو فروغ دیتے ہیں۔
 
بہت سی چیزیں ہیں جنہیں ہم ہندوستانیوں سے سیکھ سکتے ہیں اور ہم اس کے لیے کوشش کر رہے ہیں۔ ہم مل کر اختراع اور ٹیکنالوجی، سیکورٹی اور سائبر کے ساتھ ساتھ زراعت اور موسمیاتی تبدیلی جیسے شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دیں گے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

غزہ میں ناکہ بندی کا نتیجہ | 57بچوں کی بھوک سے موت: ڈبلیو ایچ او
بین الاقوامی
اسرائیل امریکہ کی پہلی ترجیح نہیں | ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ دورے میں نظرانداز
بین الاقوامی
جنرل انیل چوہان نائب صدر سے ملاقی
برصغیر
خواتین کے آگے آنے سے سماجی و اقتصادی ترقی ممکن: دھنکھڑ
برصغیر

Related

برصغیر

آپریشن سندور | 70ممالک کے سفارت کاروں کو آگاہ کیا گیا

May 13, 2025
برصغیر

فوجی کارروائیاںاور سرحدی صورتحال | وزیر دفاع کو فوج، فضائیہ اور بحریہ کے سربراہوں نے آگاہ کیا

May 13, 2025
برصغیر

ہندوستانی سائبر نظام پر 15لاکھ حملے | صرف 150کامیاب

May 13, 2025
پیر پنچالتازہ ترین

دشمن کی گولیوں کا سامنا کرنے والے ’’پونچھ ‘‘کو وزیر اعظم مودی بھول گئے: طارق حمید قرہ

May 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?