Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

اسرائیلی حملوں میںمزید 85 فلسطینی جاں بحق

Towseef
Last updated: July 1, 2025 11:41 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

یو این آئی

غزہ،// اسرائیل کی جانب سے غزہ کے نہتے شہریوں پر ظلم کا سلسلہ جاری ہے ، صہیونی فورسز نے تازہ حملوں کے دوران گھروں، اسکولوں، ہسپتالوں اور امدادی کیمپوں کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں مزید 85 فلسطینی جاں بحق ہو گئے ۔قطری نشریاتی ادارے ‘الجزیرہ’ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے غزہ میں بڑے پیمانے پر بمباری کر کے 85 فلسطینیوں کو ہلاک کر دیا، ان میں خوراک کے متلاشی شہری اور اسکولوں میں پناہ لینے والے خاندان شامل ہیں جبکہ ہسپتالوں میں حملوں کے دوران متعدد افراد زخمی ہوئے ۔ صہیونی فوج نے حملوں میں 62 افراد کو غزہ سٹی اور اس کے شمال میں نشانہ بنایا گیا، اسرائیلی نیوی نے غزہ سٹی کی بندرگاہ پر بھی حملہ کیا، اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں تقریبا 21 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوئے ، جس میں سے اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے ۔اسرائیلی فورسز نے شہر کے وسط میں قائم القصیٰ ہسپتال کے صحن کو بھی نشانہ بنایا، مذکورہ ہسپتال میں ہزاروں خاندان پناہ لیے ہوئے ہیں، سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حملے کے بعد ہسپتال میں افراتفری کا عالم ہے ، اور وہاں موجود افراد مزید حملوں سے بچنے کے لیے محفوظ پناہ گاہوں کی تلاش میں بھاگ رہے ہیں۔الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی فورسز نے حملے سے قبل کوئی انتباہ جاری نہیں کیا جب کہ القصیٰ ہسپتال کو اس سے قبل بھی تقریبا 10 بار حملوں کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے ۔غزہ کے حکومتی میڈیا آفس نے اسرائیل کے اس حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے فلسطینی صحت کے نظام کے خلاف ایک منظم جرم قرار دیا ہے ۔بیان میں مزید کہا گیا کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے الاقصیٰ شہداء ہسپتال کی دیواروں کے اندر بے گھر افراد کے خیمے کو نشانہ بنایا، جس سے کئی افراد زخمی ہوئے اور مالی نقصان بھی ہوا ساتھ ہی درجنوں مریضوں کی زندگیاں براہ راست خطرے میں آ گئی ہیں۔اسرائیل گزشتہ 22 ماہ کے دوران غزہ میں متعدد بار ہسپتالوں کو فضائی حملوں کا نشانہ بنا چکا ہے ، انسانی حقوق کے گروپوں اور اقوام متحدہ کے ماہرین کے مطابق اسرائیل صحت کے نظام کو منظم طریقے سے تباہ کر رہا ہے ۔غزہ پٹی کے جنوب میں بھی امدادی کیمپوں کے اطراف میں اسرائیلی فورسز نے نہتے ہریوں کو نشانہ بنایا، خوارک کے حصول کے لیے متلاشی شہریوں پر اسرائیلی حملوں میں 15 شہری ہلاک ہو گئے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں
عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق
خطہ چناب

Related

بین الاقوامی

یورپ میں شدید گرمی کا الرٹ جاری | ترکیہ میں جنگل کی آگ کے باعث ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

July 1, 2025
بین الاقوامی

فون کال لیک ،تھائی وزیراعظم معطل

July 1, 2025
بین الاقوامی

چین بھارت سرحدی تنازعہ پیچیدہ | وقت لگتا ہے، حد بندی پر بحث کیلئے تیار:بیجنگ

July 1, 2025
بین الاقوامی

۔2بسوںمیں خوفناک تصادم | تنزانیہ میں 38افراد ہلاک

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?