Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

اسرائیلی بربریت جاری حملوں میں مزید 120 فلسطینی جاں بحق

Mir Ajaz
Last updated: June 12, 2025 8:14 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

غزہ //غزہ میں 7 اکتوبر 2023ء کو شروع ہونے والی اسرائیلی افواج کی بربریت کا سلسلہ تاحال جاری ہے، اسرائیلی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 57 امدادی کارکنوں سمیت 120 فلسطینیوں کو ہلاک کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سیغزہ شہر، خان یونس، رفح اور دیر البلح پر کی گئی بمباری کے نتیجے میں مزید 120 سے زائد فلسطینی ہلاک اور 474 افراد زخمی ہوئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق صیہونی فوج کی بمباری کے نتیجے میں شہید ہونے والے افراد کی لاشیں ملبے تلے سے نکالنے کا عمل تاحال جاری ہے۔دوسری جانب فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے اسرائیلی افواج کے خلاف جوابی کارروائیاں بھی جاری ہیں۔ حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ کے جنوبی علاقے خان یونس میں ایک اسرائیلی فوجی کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔فلسطینی وزارت صحت نے بتایا کہ غزہ میں 18 مارچ سے دوبارہ شروع ہونے والے اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 4,821 سے تجاوز کر گئی ہے۔غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق جنگ بندی کے خاتمے کے بعد سے اب تک 15,353 سے زائد فلسطینی زخمی ہو چکے ہیں۔7 اکتوبر 2023 کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں اب تک ہلاک فلسطینیوں کی مجموعی تعداد 55 ہزار 104 سے تجاوز کر گئی ہے جن میں بچوں اور خواتین کی بڑی تعداد شامل ہیں۔حکومتی میڈیا دفتر کے مطابق 7 اکتوبر 2023 سے صیہونی فوج کی بمباری میں اب تک ہلاک فلسطینیوں کی مجموعی تعداد 69,000 سے تجاوز کر چکی ہے، ملبے تلے دبے ہزاروں افراد کو مردہ قرار دیا جا رہا ہے۔غزہ وزارت صحت کے مطابق غزہ میں اسرائیلی حملوں کے باعث زخمیوں کی تعداد 127,394 تک پہنچ گئی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کشمیر پر ہند پاک کے مابین ثالثی کیلئے ٹرمپ کا نواں دعویٰ ،وزیر اعظم نریندر مودی کی اس بار بھی خاموشی حیران کن : جئے رام رمیش
برصغیر
پہلگام میں دہشت گردانہ حملہ سرحد پار دہشت گردی کی حالیہ مثال :رندھیر جیسوال
برصغیر
رشوت خور ملازمین کے خلاف اینٹی کورپشن بیورو کی کارورائی تیز ،منڈی پونچھ میں پٹواری کو 5000 روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار کر لیا
تازہ ترین
مسئلہ کشمیر حل کرسکتے ہیں، ہندپاک کے طویل تنازعے کو ختم کرسکتے ہیں: ٹرمپ
برصغیر

Related

بین الاقوامیتازہ ترین

تہران کی 15یونیوسٹیوں میں 200سے زائد کشمیری طلبہ خوف کا شکار، والدین کی حکومت سے فوری اقدامات کا مطالبہ

June 13, 2025
بین الاقوامیتازہ ترین

ایران نے جوابی کارروائی کی تو اسرائیل کا دفاع کریں گے: ڈونلڈ ٹرمپ

June 13, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

احمد آباد ہوائی جہاز کے حادثے پر عالمی رہنماؤں نے افسوس کا اظہار کیا

June 12, 2025
بین الاقوامی

اقوامِ متحدہ کی مسئلہ فلسطین پر کانفرنس امریکہ کاممالک سے شرکت نہ کرنے پر زور

June 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?