Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

اسد الدین اویسی نے ہریانہ میں کشمیری طلبہ پر حملہ کی سخت مذمت کی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 4, 2018 1:59 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
حیدرآباد// حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ وصدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین بیرسٹر اسد الدین اویسی نے ہریانہ میں کشمیری طلبہ پر حملہ کی سخت مذمت کی۔پارٹی ہیڈ کوارٹرس دارالسلام میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب سے ہریانہ میں بی جے پی کی حکومت برسراقتدار آئی ہے ، لااینڈ آرڈر مکمل طور پرناکام ہوگیاہے ۔بیرسٹر اویسی نے رمضان میں ٹرین میں حافظ جنید پر حملے کے نتیجہ میں اس کی موت ، فلم پدماوت کی ریلیز کے دوران اسکول بس پر کئے گئے حملے کے واقعہ کا بھی حوالہ دیا۔ انہوں نے کہاکہ اسکول کی بس میں معصوم بچے بیٹھے ہوئے تھے ، ان پر پتھر بازی کی گئی جس سے یہ بچے پریشان ہوگئے ۔ انہوں نے کہاکہ یہ کشمیری ،سنٹرل یونیورسٹی کے طلبہ ہیں جو نماز ادا کرکے نکل رہے تھے جن کو جان بوجھ کر نشانہ بنا کر مارا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ ہریانہ میں جو مسلمان ،دلت اورجو افراد بی جے پی ،سنگھ پریوار کے نظریات کے خلاف ہیں،ان کو نشانہ بنایا جارہا ہے ۔انہوں نے کشمیری طلبہ پر حملہ کے واقعہ کی سختی سے مذمت کی اور ہریانہ حکومت سے دستوری ذمہ داری کو پورا کرنے کا مطالبہ کیا۔انہوں نے کہا کہ دستور ی فرض یہ ہے کہ کسی بھی انسان کی جان ومال کی حفاظت حکومت کرے جس میں وہ ناکام ہوگئی ہے ۔انہوں نے سوال کرتے ہوئے کہا '' یہ حملہ کیوں کیا گیا اور کشمیریوں کو ہم کیا پیام دے رہے ہیں؟ہم تو یہ کہہ رہے کہ کشمیر ہمار ااٹوٹ حصہ ہے اور رہے گا مگر یہ کشمیری بچے جو طلبہ ہیں،ان کو مسجد سے نکلنے کے بعد نشانہ بنانے سے کیا پیام جارہا ہے ۔''صدر مجلس نے کشمیری طلبہ کی سلامتی کو یقینی بنانے پرزور دیا اور اشرا ر کے خلاف سخت کارروائی کا بھی مطالبہ کیا۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی اور سنگھ پریوار ، دستوری فرض نبھانے کے بجائے اپنے نظریات پر کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے حیدرآباد میں ہونے والے مسلم پرسنل لا بورڈ کے اجلاس عام کے سلسلہ میں کہا کہ جلد ہی اس خصوص میں پریس کانفرنس کی جائے گی اور اجلاس کا ایجنڈہ میڈیا کو دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ 11فروری کو جلسہ عام ہوگاجس کا بہتر کوریج کرنے کی ضرورت ہے ۔یواین آئی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اونتی پورہ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین
حج 2026 کے لیے درخواستیں شروع
برصغیر
کشمیر کی سیاحت میں بے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے: منوج سنہا
تازہ ترین
بارہمولہ میں قبرستان میں غیر مجاز کھدائی کے الزام میں ٹھیکیدار، جے سی بی ڈرائیور گرفتار:پولیس
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اولکشمیر

بدامنی پھیلانے کی پاکستانی کوششیں ناکام،جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن: منوج سنہا

July 8, 2025
برصغیرپیر پنچالتازہ ترینکشمیر

جموں و کشمیر سیاحت کی بحالی کی راہ پر گامزن : یاشا مدگل

July 8, 2025
برصغیر

دنیا بھر میں ہتھیاروں کی دوڑ میں اضافہ دفاعی شعبے کی اقتصادیات پر خصوصی توجہ کی ضرورت:راج ناتھ

July 7, 2025
برصغیر

دہلی میں بارشوں سے موسم خوشگوار | کئی ریاستوں میں محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?