Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

استاد کی موت سے دلبرداشتہ شاگرد بھی لقمہ اجل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 11, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
کولگام // کولگام کے مضافاتی گائوں میں دوران شب یکے بعد دیگرے 2دلدوز حادثے پیچ آئے جب حرکت قلب بند ہونے سے ایک لیکچرار کی موت واقع ہوئی اور ایک گھنٹے کے بعد اسکے شاگردکی موت بھی اسی طرح واقع ہوئی۔یہ واقعات دوڈی پورہ گائوں میں پیش آئے۔ جمعہ کی رات سوا نو بجے گورنمنٹ ہائر سکنڈری سکول کیموہ میں بطور لیکچرار تعینات میسر احمد سہہ ولد محمد مقبول اپنے دو کمسن بیٹوں کو کھانا کھلارہا تھا کہ اسکے سینے میں اچانک درد  پیدا ہوا اور وہ وہی گر پڑا۔اسے فوری طور پرضلع اسپتال کولگام لیا گیا لیکن ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔ دل کا دورہ پڑنے سے لیکچرار کے فوت ہونے کی خبر سنتے ہی علاقے میں کہرام مچ گیا۔ لیکچرار کے موت کی خبر سن کر ان کا ایک شاگرد نویں جماعت کا طالب علم سمیر احمد وانی بھی بے ہوش ہوکر زمین پر گر پڑا اور اسے بھی اسپتال لیا گیا لیکن وہ تب تک دم توڑ چکا تھا۔محض ایک گھنٹے میں دو افراد کی موت واقع ہونے سے پورا گائوں ماتم کدے میں تبدیل ہوا۔استاد اور شاگرد کی موت نے مقامی بستی کو سکتے میں ڈالا۔دونوں کی تجہیز و تکفین  ہفتہ کی صبح انجام دی گئی ۔جس میں لوگوں کی بڑی تعداد شامل ہوئی۔مقامی لوگوں کے مطابق اس سانحے کی وجہ سے پڑوسی گائوں زاڈی پورہ میں ایک اور طالبہ کو بھی دل کا دورہ پڑا جس کو علاج معالجے کیلئے سرینگر منتقل کیا گیا ، جہاں اسکی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ممبر اسمبلی کا مفت میڈیکل کیمپ کا افتتاح | سینکڑوں مریضوں کو مفت ادویات فراہم کی گئیں
خطہ چناب
رام بن سے 33عازمین حج جھنڈی دکھا کر روانہ
خطہ چناب
جموںمیں2.46کروڑ روپے کا فراڈ | 4نجی کمپنیوں کے ایم ڈیز،ڈائریکٹروں کیخلاف کیس درج
جموں
نیشنل کانفرنس کا جنگ بندی کا خیر مقدم | دونوں ممالک کو دیرپا امن کیلئے بنیادی مسئلے کو حل کرنا چاہئے:سجاد شاہین
خطہ چناب

Related

صفحہ اول

ملی ٹینسی کیخلاف ’لکشمن ریکھا‘ بالکل واضح پاکستان نے حماقت کی تو تباہ کر دینگے

May 13, 2025
صفحہ اول

مسئلہ کشمیرہندوپاک کے درمیان دو طرفہ سندھ طاس معاہدہ التوا میں رہے گا:وزرت خارجہ

May 13, 2025
صفحہ اول

پاکستانی سفارتکار بھارت بدر

May 13, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

ہندوستان ہمیشہ ہماری مسلح افواج کا شکر گزار رہے گا: مودی

May 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?