Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

اساتذہ کو اپنی ڈگری اور ویر فکیشن اسناد جمع کرانے کا فرمان جاری

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 24, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر // پارلیمانی انتخابات کیلئے ڈیوٹی پر مامور ہونے سے قبل ہی اساتذہ کو اپنی ڈگری اور ویری فکیشن اسناد جمع کرنے کا فرمان جاری ہوا ہے ۔اساتذہ کے ایک وفد نے کشمیر عظمیٰ کو بنایا کہ ایس ایس اے اساتذہ کو گریڈ 2 ٹیچر تعینات کیا جارہا ہے اور یہ سلسلہ پچھلے ایک ماہ سے جاری ہے۔ اس کیلئے جہاں پہلے سے ہی اساتذہ کالجوں اور یونیوسٹوں میں دردر کی ٹھوکریں کھا کر کبھی ڈگری تو کبھی وریفکیشن ساٹیفکیٹ بنوا رہے ہیں وہیں اب محکمہ ایجوکیشن نے اُن سے قلیل وقت کے اندر اندر Bonafide  ساٹیفکیٹ مانگی ہے ۔ ایک استاد کا کہنا ہے کہ ہمارے کچھ ایک اساتذہ تعیناتی کے وقت 10.2تھے اور انہوں نے تعیناتی کے بعد گریجوکیشن اور پوسٹ گریجویشن کی اور اب جن اساتذہ نے گریجویشن اور پوسٹ گریجویشن مکمل کی ہے اُن سے bonafideساٹیفکیٹ مانگی جا رہی ہے اور وہ بھی اس مرحلے پر جب اسکول کھل چکے ہیں اور پارلیمانی انتخابات کی عمل آوری کیلئے اساتذہ کو ٹریننگ بھی دی جارہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ انتخابات میں ٹریننگ اور بونی فائیڈ ساٹیفکیٹ ایک ساتھ بنانا اُن کیلئے ممکن نہیں ہے ۔گریز ،کرناہ ، کیرن ،مژھل اور اوڑی کے ایس ایس اے اساتذہ کا کہنا ہے کہ اُن کیلئے یہ ساٹیفکیٹ وقت پر بنانا انتہائی مشکل ہے کیونکہ سب ہی استاد وہ دور دراز علاقوں سے سرینگر اور وادی کے دیگر کالجوں میں سکولوں کو بند کر کے نہیں پہنچ سکتے ہیں ۔فرید احمد نامی ایک ایس ایس اے استاد کا کہنا ہے کہ جن اساتذہ نے رہبر تعلیم تعینات ہونے سے پہلے گریجوکیشن مکمل کی تھی اور کاغذات بھی محکمہ کو فراہم کئے تھے اُن کو بھی اپرول ابھی تک نہیں دیا گیا ہے اور ایسے میں یہ اساتذہ بے حد پریشانی میں مبتلا ہیں اور آج بھی سرینگر اور صدر مقامات پر در در کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں ۔ نصرت جبین نامی ایک استانی نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ سال 2010میں وہ وومن کالج ایم اے روڑ میں آئیں جس کے بعد اُس نے 2013میں گریجویشن کی اب وہ کالج انتظامیہ کے پاس گئی تھی کہ اُس کو بونیفائڈ ساٹیفکیٹ دیں تاکہ وہ یونیورسٹی سے اُس کی ویریفکیشن حاصل کر کے محکمہ کو پیش کریں۔ لیکن کالج انتظامیہ کا کہنا تھا کہ سال2014میں آئے تباہ کن سیلاب میں وہ سارا ریکارڈ ہی تباہ ہو گیا جس میں طلاب کی حاضری درج تھی ۔کشمیر عظمیٰ نے اس حوالے سے جب ڈائریکٹر سکول ایجوکیشن کشمیر محمد یونس ملک سے بات کی تو انہوں نے سنیچر کو اساتذہ کے دو وفود اُن سے ملاقی ہوئے اور انہوں نے اپنی مشکلات اُن کے سامنے رکھیں ۔انہوں نے یقین دلایا کہ اُس پر پھر سے نظر ثانی کی جائے گی اور دیکھا جائے گا کہ اس پروسس کو کس طرح سے ممکن بنایا جا سکے تاکہ اساتذہ کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔انہوں نے کہا کہ محکمہ ایجوکیشن کی جانب سے جو بھی مدد ایسے اساتذہ کو چاہئے وہ کرنے کیلئے تیار ہیں ۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ
تازہ ترین
فوجی کارروائی اچانک رک جانے سے ہم نے موقع گنوا یا، مودی ٹرمپ کے بیان پر جواب دیں: کانگریس
برصغیر
ہندوستان ہمیشہ ہماری مسلح افواج کا شکر گزار رہے گا: مودی
تازہ ترین
عمر عبداللہ کا کپواڑہ میں پاکستانی گولہ باری سے متاثرہ علاقے کا دورہ
تازہ ترین

Related

کشمیر

ہندو پاک ڈی جی ایم اوز کا رابطہ حدمتارکہ اور بین الاقوامی سرحد پرفائر بندی پر اظہار اطمینان

May 12, 2025
کشمیر

ہمارا ہدف ملی ٹینٹ تھے، پاکستانی فوج نہیں فوجی اڈے اورسسٹم مکمل طور پر فعال:ڈی جی ایم او

May 12, 2025
کشمیر

پاکستانی ارادے پڑھنے کی جادوئی چھڑی نہیں جنگ بندی ہو چکی ، نقصانات کا معاوضہ دیا جائیگا: وزیراعلیٰ

May 12, 2025
کشمیر

سرینگر سمیت سبھی 32ہوائی اڈے فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کرنیکا اعلان

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?