Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

اردو یونیورسٹی ، میڈیا سنٹر کی 3 فلمیں نیشنل سائنس فلم فیسٹول کیلئے منتخب

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 20, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
حیدرآباد//مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے انسٹرکشنل میڈیا سنٹر (مرکز برائے تدریسی ذرائع ابلاغ) کی تین فلموں کو وگیان پرسار، محکمہ سائنس و ٹکنالوجی، حکومت ہند نے نویں قومی سائنس فلم فیسٹول 2019 کے لیے منتخب کیا ہے۔ یہ باوقار فیسٹول 27 تا 31 جنوری 2019 موہالی، چندی گڑھ میں منعقد ہوگا۔ ڈاکٹر محمد اسلم پرویز، وائس چانسلر نے قومی سائنس فلم فیسٹول کے لیے اردو زبان کی تین فلموں کے انتخاب کو نہ صرف میڈیا سنٹر بلکہ ساری یونیورسٹی اور اردو زبان کے لیے باعث فخر قرار دیا۔ انہوں نے اپنے ایک پیام میں میڈیا سنٹر کے ڈائرکٹر جناب رضوان احمد اور ان کی ٹیم کو اس غیر معمولی کامیابی پر مبارکباد دی۔ ڈائرکٹر آئی ایم سی جناب رضوان احمد کے مطابق اس نیشنل فیسٹول کا مقصد سائنس کو مقبول عام بنانا ہے۔ اردو یونیورسٹی، میڈیا سنٹر کی تین فلمیں ’’بھارت رتن ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام‘‘ (ہدایت کار: عبید اللہ ریحان)، پروفیسر یو آر رائو (ہدایت کار: محمد مجاہد علی) اور اسٹیفن ہاکنگ (ہدایت کار: عمر اعظمی) فیسٹول کے انٹرفیس زمرہ میں منتخب ہوئی ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس زمرہ میں منتخب 15 فلموں میں سے 3 کا تعلق مانو کے میڈیا سنٹر سے ہے، جبکہ دیگر قومی اداروں کی بمشکل ایک فلم اس فہرست میں شامل ہے۔ جناب رضوان احمد نے اس انتخاب کو اردو یونیورسٹی بالخصوص ، میڈیا سنٹر کے لیے ایک منفرد اعزاز قرار دیا۔ انہوں نے بتایا کہ تینوں فلموں کا تعلق میڈیا سنٹر کی ’’مانو نالج سیریز‘‘ سے ہے، جو گذشتہ سال آڈیو ویژول وسیلہ سے نارسا افراد تک علم کی طاقت پہنچانے کے غرض سے شروع کی گئی۔ تینوں فلمیں اردو میں تیار کی گئی ہیں۔ نیشنل فلم فیسٹول کے لیے ان کے انتخاب نے ثابت کردیا ہے کہ ترسیل کے معاملے میں مواد کی اہمیت ہوتی ہے اور زبان رکاوٹ نہیں بنتی۔ اردو یونیورسٹی کا میڈیا سنٹر معلومات پر مبنی پروگرامس کے ذریعہ لاکھوں افراد تک رسائی حاصل کر رہا ہے اور اس نے بڑی تعداد میں علمی ذخائر میں گراں قدر اضافہ کیا ہے۔ نیشنل سائنس فلم فیسٹول کے لیے سرکاری اداروں، پروڈکشن ہائوزس، میڈیا مراکز اور انفرادی پروڈیوسرس نے اپنی فلمیں بھیجی تھیں تاہم انٹرفیس زمرہ میں صرف 15 کا انتخاب عمل میں آیا۔ اردو یونیورسٹی کا میڈیا سنٹر واحد ادارہ ہے جس کی تین متاثر کن فلموں کا انتخاب ہوا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کشمیرمیںسیب کی معیشت کوشدیدموسمی تغیر کا سامنا وادی کے باغات پتوں کی بیماریوںکی گرفت میں،کاشتکاروں کو فصل کے نقصان کا خدشہ
صنعت، تجارت و مالیات
پونچھ کے کلائی علاقہ میں بس بے قابو ہو کر حادثے کا شکار | 8افراد زخمی،زخمی ضلع ہسپتال پونچھ میںداخل ،ڈرائیور فرار
پیر پنچال
میڈیکل اسٹیبلشمنٹ کا لائسنس منسوخ
جموں
جموں اور بٹوت میں2پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں

Related

برصغیر

نریندر مودی نے اندرا گاندھی کا ریکارڈ توڑ دیا | سب سے لمبی مدت کار والے دوسرے وزیراعظم بن گئے

July 25, 2025
برصغیر

ممبئی میں موسلادھار بارش سے معمولات زندگی متاثر | پولیس ہائی الرٹ پر، لوگوں کو گھروں میں رہنے کا مشورہ

July 25, 2025
برصغیر

آپریشن سندور اور پہلگام حملہ پر لوک سبھا میں | پر کو 16گھنٹے کی بحث ہوگی

July 25, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

لوک سبھا کا تعطل ختم، پیر سے ایوان میں کام کاج ہونے کی امید

July 25, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?