Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

اردو میڈیم سے تعلیم کا حصول کوئی رکاوٹ نہیں،مانو میں ایم بی اے و ایم کام کورسز میں داخلے جاری

Towseef
Last updated: April 16, 2025 11:21 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

حیدرآباد//Tausch کمپنی کے شریک بانی اور ڈائریکٹر ڈاکٹر شرافت حسین نے مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے مینجمنٹ ڈپارٹمنٹ سے ایم بی اے کا کورس مکمل کیا۔ یو جی سی کا نیٹ امتحان پاس کرنے کے بعد مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی سے ہی ڈاکٹریٹ(پی ایچ ڈی) کی تعلیم مکمل کی اور ڈاکٹر شرافت حسین دبئی میں واقع ایک امریکی یونیورسٹی میں بطور پروفیسر کارگزار ہیں۔ ڈاکٹر شرافت حسین کے مطابق اردو یونیورسٹی سے اردو میں تعلیم حاصل کر کے ایک امریکی یونیورسٹی میں ملازمت کرتے ہوئے انہوں نے ثابت کیا کہ اردو میڈیم سے تعلیم کا حصول کسی طرح سے کوئی رکاوٹ نہیں بلکہ اردو طلبہ کو آگے بڑھنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔ ڈاکٹر شرافت حسین کی طرح مانو سے فارغ بیشتر طلبا ملک و بیرون ملک اعلیٰ عہدوں پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔پروفیسر عبدالعظیم، صدر شعبۂ مینجمنٹ و کامرس کے مطابق مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں سال 2004ء میں ایم بی اے کا پروگرام پوسٹ گریجویٹ سطح پر شروع کیا گیا اور ابتداء سے ہی یہاں سے فارغ طلبہ کو روزگار مارکٹ میں بڑی آسانی سے ملازمتیں ملنے لگی ہیں۔ ان کے مطابق ایم بی اے کا ذریعہ تعلیم تو اردو ہی ہے مگرطلبہ کو انگریزی اور پرسنالٹی ڈیولپمنٹ اور دیگر مضامین میں بھی ماہر بنایا جاتا ہے۔ اے آئی سی ٹی ای کا سفارشی نصاب پڑھایا جاتا ہے جس کی وجہ سے مانو کے ایم بی اے پاس طلبہ نے اندرون ملک جاب مارکٹ میں کامیابی کے پرچم لہرائے۔ ساتھ ہی بیرون ممالک میں بھی انہوں نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا کر ثابت کیا کہ اردو میڈیم سے تعلیم طالب علم کو آگے بڑھنے میں کسی طرح کی رکاوٹ نہیں ہے۔اس شعبے کے تحت چار سالہ بی کام (آنرس / ریسرچ) بھی چلایا جاتا ہے۔ مانو کے ایم بی اے (پوسٹ گریجویٹ) پروگرام میں داخلہ کے لیے طالب علم کو کسی بھی مضمون میں 50 فیصد نشانات سے گریجویشن کامیاب ہونا لازمی ہے۔ اس کورس میں نشستوں کی کل تعداد 120 ہے۔ داخلہ انٹرنس میں رینک کی بنیاد پر دیئے جاتے ہیں۔
داخلہ فارم آن لائن یونیورسٹی کے پورٹل پر داخل کرنا ہوگا۔ درخواستیں داخل کرنے کی آخری تاریخ 13؍ مئی 2025 ہے۔ کورس کے متعلق مزید تفصیلات اور رہبری کے لیے ان فون نمبرات 9849325765 اور 9700911532 پر رابطہ کریں۔ غیر مقامی طلبہ کو ہاسٹل کی محدود گنجائش ہے۔ شعبۂ کامرس و مینجمنٹ کے تحت پوسٹ گریجویشن کی سطح پر ایم کام کا بھی کورس اردو میڈیم سے چلایا جارہا ہے۔ ایم کام میں نشستوں کی تعداد 40 ہے جس میں داخلہ میرٹ کی بنیاد پر دیئے جائیں گے۔ درخواست داخل کرنے کی آخری تاریخ 4؍ جون مقرر ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
منفی بیانیے دم توڑ چکے ہیں ، جموں و کشمیر میں اب خودمختاری کی نئی صبح کا آغاز: منوج سنہا
تازہ ترین
تمام اسٹیک ہولڈرز کیساتھ مشاورت کے بعد اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کیے گئے: سکینہ ایتو
تازہ ترین
وادی کشمیر میں آلو بخارے کی کاشت جوبن پر، لیکن نرخوں میں گراوٹ سے کسان پریشان
تازہ ترین
امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 6 ہزار 6 سو 39 یاتریوں کا گیارہواں قافلہ روانہ
تازہ ترین

Related

برصغیر

کوسٹ گارڈ کی شاندار کارکردگی | انڈمان کے ساحل پر پھنسے دو امریکیوںکو بچایا

July 11, 2025
برصغیر

کیرالہ میں آن لائن فراڈ کے خلاف بڑی کارروائی | 286گرفتار، 61ہزار سے زائد بینک کھاتے منجمد

July 11, 2025
برصغیر

ملک بھر میں مانسون کا زور جاری | بارش سے کئی ریاستیں شدید متاثر | زرعی پیداوار اور معمولات زندگی متاثر

July 11, 2025
برصغیرتازہ ترین

مرکزی حکومت نے یونین ہوم سیکریٹری گووند موہن کی مدتِ کار اگست 2026 تک بڑھا دی

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?