Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

اراضی بے دخلی مہم انتظامیہ ایل جی کی ہدایت پرسختی سے عمل پیرا،کسی غریب کوچھیڑانہیں جائے گا:ڈپٹی کمشنرسرینگر

Mir Ajaz
Last updated: February 16, 2023 12:41 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
File Photo
SHARE

بلال فرقانی

سرینگر// ضلع ترقیاتی کمشنر سرینگر نے بدھ کو کہا کہ انتظامیہ لیفٹیننٹ گورنر کی ہدایات پر سختی سے عمل کرے گی اور تجاوزات کے خلاف جاری مہم کے دوران کسی غریب اور بغیر اراضی لوگوں کو ہاتھ نہیں لگایا جائے گا۔ڈپٹی کمشنر سرینگر اعجاز اسد نے کہا کہ لیفٹیننٹ گورنر جموں و کشمیر نے بے دخلی مہم کے سلسلے میں سخت ہدایت جاری کی ہے کہ غریب اور بے زمینوں کو ہاتھ نہیں لگایا جانا چاہئے۔ انہوں نے کہا’’انتظامیہ ،لیفٹنٹ گورنر کی ہدایات پر عمل کر رہی ہیں اور یہ واضح ہے کہ انتظامیہ غریب اور بے زمین لوگوں کو ہاتھ نہیں لگائے گی۔‘‘جاری ترقیاتی کاموں پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موسم کی بہتری کے پیش نظر لال چوک اور دیگر علاقوں میں جاری ترقیاتی کام رات کی شفٹ میں جاری رہیں گے۔ان کا کہنا تھا’’جاری کام مقررہ تاریخ پر مکمل ہوں گے اور موسمی حالات میں بہتری کے ساتھ یہ رات کی شفٹوں میں بھی کیا جائے گا۔

 

سوشل میڈیا پر پھیلائی گئی جعلی تجاوزات کی فہرست کے بارے میں، ڈپٹی کمشنر سری نگر نے کہا کہ سائبر پولیس نے پہلے ہی اس سلسلے میں نوٹس لیا ہے اور اس فعل میں ملوث افراد سے سختی سے نمٹا جائے گا۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ جی20 کا اجلاس سری نگر میں ہونے جا رہا ہے، جو جموں و کشمیر بالخصوص سری نگر کے لوگوں کے لیے ایک قابل فخر لمحہ ہے۔خود کشی کے واقعات پیش آنے کے پیش نظر پلوں کی تار بندی کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا کہ تار بندی سے خود کشی کے واقعات کم نہیں ہوسکتے ہیں اس کے لئے کونسلنگ کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ والدین کو اپنا رول ادا کرنا چاہئے اور ہم ان واقعات سے نمٹنے کے لئے بنیادی وجوہات کو دیکھ رہے ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ریاستی درجہ بحالی کا مطالبہ :کانگریس نے کبھی بھی تعاون نہیں مانگا:وزیر عمرعبداللہ
برصغیر
لیفٹیننٹ گورنر نے ملی ٹینسی سے متاثرہ خاندانوں کیلئےمخصوص ویب پورٹل کا افتتاح کیا
برصغیر
امرناتھ یاترا: ساڑھے تین ہزار سے زیادہ یاتریوں کا ایک اور قافلہ روانہ
برصغیر
نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ کا استعفیٰ منظور، پارلیمنٹ میں سیاسی ردعمل اور آئینی پیشرفت جاری
برصغیر

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

ضلع میں ورثے کے تمام مقامات کی تاریخی شان کو بحال کیا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

July 17, 2025
شہر نامہ

۔13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت | مختلف سیاسی جماعتوں کا بندشوں اورقائدین و کارکنان کی نظربندی پر سخت ردعمل

July 13, 2025
شہر نامہ

عاقب سلام کوصدمہ | داداجان فوت

July 13, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?