Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

ارادتاً نادہندہ سے متعلق آر بی آئی کا سخت فیصلہ ’قرضدراوں کو 6ماہ کے اندر ارادتاً ڈیفالٹر قرار دینا ہوگا‘

Mir Ajaz
Last updated: December 23, 2024 10:47 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ مانیٹرنگ ڈیسک

نئی دہلی //ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے بینکوں کو حکم دیا ہے کہ وہ لوگ جو جان بوجھ کر قرض نہیں ادا کرتے ہیں ان کو 6 ماہ کے اندر وِل فْل ڈیفالٹر یعنی ارادتاً ڈیفالٹر قرار دینا ہوگا۔ بینکوں نے اس عمل کے لیے زیادہ وقت کا مطالبہ کیا تھا لیکن آر بی آئی نے ان کے مطالبہ کو مسترد کر دیا۔ آر بی آئی کا کہنا ہے کہ اس عمل میں تاخیر سے بینکوں کی پراپرٹیز کی قیمت میں کمی آتی ہے اور ان کے نقصانات میں اضافہ ہوتا ہے۔ آر بی آئی کے مطابق وقت کی حد مقرر کرنے سے بینکوں کو تیزی سے کارروائی کرنے میں مدد ملے گی۔ ارادتاً ڈیفالٹر کا عمل جلد مکمل ہونے سے بینکوں کی پراپرٹیز محفوظ رہیں گی اور ملک کے معاشی استحکام کو برقرار رکھا جا سکے گا۔ ساتھ ہی آر بی آئی نے کہا کہ یہ فیصلہ بینکوں کے مفاد میں لیا گیا ہے۔واضح ہو کہ جب کوئی شخص 90 دنوں تک قرض کی قسط یا سود ادا نہیں کرتا ہے تو بینک اس کے اکاؤنٹ کو این پی اے قرار دیتا ہے۔ اس کے بعد وِل فْل ڈیفالٹر قرار دینے کا عمل شروع ہو جاتا ہے۔ اس دوران قرض لینے والے کو اپنا موقف پیش کرنے کا موقع فراہم کیا جاتا ہے۔ لیکن کئی بار قرضدار اس وقت کا غلط استعمال کر کے اس عمل میں کافی تاخیر کر دیتا ہے۔ آر بی آئی کا کہنا ہے کہ اس تاخیر سے قانونی کارروائی دھیمی پڑ جاتی ہے اور بینکوں کو نقصان ہوتا ہے۔ وقت کی حد کو کم کرنے سے یہ مسئلہ ختم ہو جائے گا اور بینکوں کو تیز اور موثر کارروائی کرنے کا موقع ملے گا۔قابل ذکر ہے کہ ایک بار ارادتاً ڈیفالٹر قرار دیے جانے کے بعد اس شخص کے لیے کسی بھی بینک سے قرض لینا تقریباً ناممکن ہو جاتا ہے۔ ساتھ ہی ایسے شخص کو سماج میں بدنامی کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔ آر بی آئی نے واضح کیا ہے کہ اس عمل کو جلد پورا کرنے سے یہ یقینی ہو جائے گا کہ قرض لینے والا قانونی کارروائی سے بچنے کے لیے ملک چھوڑ کر نہ بھاگ سکے۔ آر بی آئی کا یہ قدم بینکوں کو قرض میں ڈوبنے کے بحران سے بچانے اور ملک کے معاشی استحکام کو برقرار رکھنے میں مددگار ثابت ہوگا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
یمن میں سزائے موت کا سامنا کرنے والی نمشا پریا کو بچانے کی ہر ممکن کوشش جاری، حکومت ہند کا بیان
برصغیر
جی ایم سی جموں میں جونیئر ڈاکٹروں کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری، طبی خدمات بری طرح متاثر
تازہ ترین
کویندر گپتا نے بطور لیفٹیننٹ گورنر لداخ حلف اٹھایا
برصغیر
ہندوستان نے ٹی آر ایف کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے امریکی فیصلے کا کیا خیر مقدم
برصغیر

Related

صنعت، تجارت و مالیات

پشمینہ، سوزنی، کرویل، کانی شال، قالین اور دیگرمصنوعات ۔400سے زائدتربیتی مراکز قائم

July 17, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

خواتین انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ سیل کا بیداری پروگرام

July 17, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ایئرٹیل کی پرپلکسیٹی کے ساتھ شراکت داری ۔36 کروڑ صارفین کوپرپلیکسٹی پرو ٹول مفت

July 17, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

غیر یقینی حالت کی وجہ سے شیئر بازار میں گراوٹ

July 17, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?