Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

ادویات اورغذائی اجناس کے معیار پر سمجھوتہ ناممکن سکینہ ایتو نے ڈرگ اینڈ فوڈ کنٹرول آرگنائزیشن کا جائزہ لیا

Mir Ajaz
Last updated: June 18, 2025 11:21 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

سرینگر//وزیر برائے صحت و طبی تعلیم، سماجی بہبود اور تعلیم سکینہ ایتو نے سول سیکرٹریٹ سرینگر میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں ڈرگ اینڈ فوڈ کنٹرول آرگنائزیشن (ڈِی ایف سی او) کی کارکردگی اور کام کاج کا جائزہ لیا گیا۔میٹنگ میں سیکرٹری صحت و طبی تعلیم ڈاکٹر سیّد عابد رشید شاہ، کمشنر فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈِی اے )سمیتا سیٹھی، ڈائریکٹر فائنانس صحت و طبی تعلیم، سٹیٹ ڈرگ کنٹرولر اور دیگر متعلقہ اَفسران نے شرکت کی۔ دورانِ میٹنگ وزیر موصوفہ نے جموں و کشمیر میں ادویات اور خوراک کی مصنوعات کے معیار کونگرانی کرنے میں ادارے کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا۔انہوں نے اَفسران کو ہدایت دی کہ وہ فارماسیوٹیکل اور فوڈ سپلائی چینز کی نگرانی کے لئے ایک فعال اور پیشہ ورانہ نقطہ نظر اِختیار کریں۔وزیرسکینہ اِیتو نے کہا کہ جب ہمارے شہریوں تک ادویات اور کھانے پینے کی اشیأ کے معیار کی بات آتی ہے تو اس میں کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔اُنہوں نے اَفسران پر زور دیا کہ وہ بغیر لائسنس کے فارماسسٹ دُکانوں کی بار بار چیکنگ کریں اور غیر رجسٹرڈ دُکانوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائیں۔اُنہوں نے کمشنر ایف ڈِی اے کو ہدایت دی کہ وہ خلاف ورزیوں اور سرگرمیوں کے بارے میں ماہانہ بنیاد پر رِپورٹ پیش کریں۔وزیر موصوفہ نے سماجی بہبود ، تعلیم اور دیگر محکموں کے ساتھ ہم آہنگی پیدا کرکے لوگوں کو نقلی اورغیر معیاری ادویات کے بارے میں بیداری مہمات، ورکشاپوںاور کیمپوں کا اِنعقاد پر بھی زور دیا۔انہوںنے ڈِی ایف سی او اور قانون عملانے والے اِداروں کے درمیان بہتر ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیا تاکہ خلاف ورزیوں کا مؤثر طریقے سے تدارک کیا جا سکے۔ اُنہوں نے اِنسپکٹروں اور فیلڈ اَفسران کی تربیت کے لئے استعداد کار بڑھانے والے ورکشاپوں کے اِنعقاد کی بھی ہدایت دی تاکہ وہ نئے قواعد و ضوابط اور صنعتی معیارات سے باخبر رہیں۔دورانِ میٹنگ انہوں نے لیبارٹریوں کی اَپ گریڈیشن، بلڈ بینکوں اور سٹوریج سہولیات پر سخت نگرانی اور ڈیجیٹل پلیٹ فارموں کے تیز تر انضمام پر بھی زور دیا تاکہ شفافیت، بہتر رِپورٹنگ اور فوری شکایات کے ازالے کو یقینی بنایا جا سکے۔ میٹنگ میں کمشنر ایف ڈی اے نے ادارے کی کارکردگی او رکام کاج کے بارے میں تفصیلی پرزنٹیشن دی۔دریں اثنا سکینہ اِیتو اور ستیش شرما نے زڈی بل اور حسن آباد میں امام بارگاہوں کا دورہ کیا تاکہ محرم الحرام کے مقدس مہینے کے سلسلے میں کئے جا رہے اِنتظامات اور تیاریوں کا جائزہ لیا جا سکے۔وزراء نے زڈی بل میں امام بارگاہ کے دورے کے دوران مقامی نمائندوں، کمیونٹی رہنماؤں اور شیعہ کمیونٹی کے اراکین سے تفصیلی بات چیت کی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
رام سڑک حادثہ میں10زخمی،3کی حالت نازک
خطہ چناب
ایس ڈی ایم گول کی گریف حکام سے میٹنگ گول بازار کی حالت کا جائزہ لیا ، جلد بہتربنانے کی یقین دہانی
خطہ چناب
گول آئی ٹی آئی روڈکی حالت ابتر | ایک سال سے ڈھہ گیا ڈنگا نہیں لگا ، محکمہ خواب خرگوش میں
خطہ چناب
خواتین اپنے مقام کا خود خیال رکھیں فکرو ادراک
کالم

Related

کشمیر

جموں و کشمیر میں279سرکاری عمارتیں سولر پینل لگانے کیلئے 100کروڑ کے ٹینڈر جاری

June 18, 2025
کشمیر

محرم کے انتظامات وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اعلی سطحی میٹنگ میں جائزہ

June 18, 2025
کشمیر

کشمیری طلبا کا ایک اور قافلہ ایران سے ترکمانستان روانہ درجنوں گاڑیوں میں مشھدشہر منتقل، انخلا آج بھی جاری رہیگا

June 18, 2025
کشمیر

واگہامہ آبپاشی نہر ڈ ہہ جانے سے قریب 2000ہیکٹر زرعی اراضی سوکھ گئی اونتی پورہ اور بجبہاڑہ کے سینکڑوں کسان تشویش میں مبتلا،عارضی بحالی کیلئے5دن درکار

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?