Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

ادلب میں ایک اور فضائی حملہ، پانچ بچوں سمیت 18 افراد ہلاک

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 10, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE

دمشق//شام کے شمال مغربی شہر ادلب میں ہفتے کے روز کیے گئے ایک فضائی حملے میں پانچ بچوں سمیت مزید 18 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والے ادارے’آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس‘ کی طرف سے جاری کردی ایک بیان میں بتایا گیا ہیکہ ہفتے کے روز نامعلوم جنگی طیاروں نے جنوبی ادلب میں باغیوں کے زیرکنٹرول اورم الجوز قصبے میں بمباری کی جس کے نتیجے میں پانچ بچوں سمیت اٹھارہ افراد کی موت کی تصدیق ہوئی ہے۔ درجنوں افراد زخمی ہیں جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔قبل ازیں آبزرویٹری کی طرف سے ادلب حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد چار بچون سمیت پندرہ بتائی گئی تھی۔ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ آیا یہ بمباری کس نے کی ہے تاہم غالب امکان ہے کہ یہ حملہ سرکاری فوج کی جانب سے کیا گیا ہے۔ کیونکہ بمباری کا نشانہ شامی اپوزیشن کے حامیوں کا علاقہ بنا ہے۔ اس علاقے میں سابق القاعدہ کی ذیلی تنظیم النصرہ فرنٹ[ موجودہ فتح الشام محاذ] کا غلبہ ہے۔خیال رہے کہ گذشتہ منگل کو ادلب میں خان الشیخون کے مقام پر مبینہ کیمیائی حملے کے نتیجے میں 31 بچوں سمیت 87 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔اس حملے پر عالمی سطح پر شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔ ابھی رد عمل جاری تھا کہ ادلب کو ایک بار پھرخون میں نہلا دیا گیا ہے۔

 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راہل گاندھی پونچھ میں پاکستانی گولہ باری کے متاثرین سے کریں گے ملاقات
تازہ ترین
چنار کور کے جی او سی کا ایل او سی دورہ، آپریشنل تیاریوں کا لیا جائزہ
تازہ ترین
خالی ہوٹل، بند ٹیکسیاں، خاموش دکانیں: کشمیر کی سیاحت سسکنے لگی
تازہ ترین
کشتواڑ کے چھاترو علاقے میں دوسرے روز بھی آپریشن جاری، ڈی جی پی خود نگرانی کر رہے ہیں
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

اسرائیلی بمباری سے مزید 93 فلسطینی جاں بحق یہودی آبادکاروں کی نمازیوں سے بھری مسجد جلانے کی کوشش

May 22, 2025
بین الاقوامی

نیتن یاہوکی جنگ کے خاتمے کے لیے شرائط

May 22, 2025
بین الاقوامی

۔7 لاکھ 17 ہزار عازمین مقدس سرزمین پہنچ گئے

May 22, 2025
بین الاقوامی

واشنگٹن میں اسرائیلی سفارتخانے کے2 کارکن قتل

May 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?