Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

ادبی کنج کے زیراہتمام نشست

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 26, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 جموںّ//معروُف سرکردہ کثیر اللثانی ادبی تنظیم ’ادبی کنُج جے اینڈکے جموں ‘ کے زیرِ اہتمام اِس کے ادبی مرکزکڈ زی سکول تالاب تِلّو جموّں میں ایک خصوصی ادبی نِشست کا اہتمام ہُوا۔جِس کی صدارت کے فرائض جموّںُ کے معروف ادیٖب ، شاعر ،صحافی اور ادبی کُنج جموں کے چئیرمین آرشؔ اوم دلموترہ نے ادا کِئے ۔ جبکہ نظامت کے فرائض ادبی کُنج جموں کے ادبی سیکرٹری بِشن داس خاکؔ نے انجام دِئے۔نشِست کے آغاز میںصدرِ تنظیم شام طالبؔ نے ایک قرارداد پیش کی۔ جِس میں ریاست کے سرکردہ ادیب دانشور اورقانون ساز کونسل کے رُکن ظفر اقبال منہاس کی جموّں و کشمیراکیڈیمی آف آرٹ کلچر اینڈ لینگویجز کے نائب صدر کے طور پر کی گئی نامزدگی کواکیڈیمی کی صدر و ریاست کی وزیر اعلیٰ محبوُبہ مُفتی کی طرف سے منظوری دِئے جانے پرادبی کُنج جمّوں کی طرف سے خصوُصی مُبارک باد پیش کی گئی۔جناب منہاس اِس سے قبل اکیڈیمی کے سیکرٹری بھی رہ چُکے ہیں۔اُن کے ذریعہ پہاڑی زبان کو دی گئی ترقّی و ترویج قابلِ قدر ہے۔یہاں اِس بات کی توقع کی گئی ہے کہ اُن کی سر پرستی میں زبان و ادب اور ثقافتی سرگرمیوں کے لئے معروف یہ اکیڈیمی مزید بہتر خدمات انجام دے گی۔اِس موقعہ پرادبی کُنج کے چئیرمین آرشؔ اوم دلموترہ ، صدرشام طالبؔ اورتنظیم کے تجویز شُدہ جنرل سیکرٹری مالک سنگھ وفاؔ اور دیگر سبھی عہدہ داران نے اپنی نیک خواہشات پیش کرتے ہوئے ظفر اقبال منہاس کی ادبی ،سیاسی اور سماجی سرگرمیوں کے مختلف پہلوؤں پر سیر حاصل روشنی ڈالی۔ آج کی اِس خصوُصی نشست کے دور میںگذشتہ دو ہفتوں سے جاری تنظیمی چُناؤ کے اموُر کے سِلسِلہ میںجنرل باڈی ممبران کی تفصیلاًرائے طلب کرتے ہوئے چئیرمین نے کِسی ممبر کی طرف سے کوئی اعتراض داخل نہ ہونے پر مسّرت کا اِظہار کِیا ۔اِس کے باوجود آزادانہ رائے زنی کیلئے ایک ہفتہ کا مزید وقت دیا۔تاکہ اگر کوئی اعتراض داخل دفتر ہو تو کھُلے چُناؤ کے ضابطہ کو اپنایا جاسکے۔بعد میں ادبی دوَر میںکثیر اللسانی محفلِ مشاعرہ کا انعقاد کِیا گیا۔جِس میں خصوُصی طور پر شعراء حضرات نے مختلف زبانوں میں گیٖت ،نظمیں ، غزلیںاورماتاکی بھینٹ پیش کی۔ اِس دوَر کے آغاز میں  خصوُصی طور پر ماہ مئی کے طرحی مِصرع ’ یہ زمیٖں اپنی نہیں یہ آسماں اپنا نہیں‘ پر اپنی طرحی غزلیں بھی پیش کیٖں۔اِس دوَر کے اسمائے گرامی اِس طرح ہیں، آرشؔ اوم دلموترہ ،مالک سنگھ وفاءؔ ، ایم ایل گنجوُ فرصّلؔ،ویدؔ اُپل ، ایم ایس کامراء ، پی ایل پریہارؔ، سنجیو کُمار،بِشن داس خاکؔ، راج کمل، راجیو کُمار،ایس کے گُپتا،برج ناتھ دھر دَلبرؔ، منظور بڈانہؔ، رومیش راہی ، راکیش ترِپتؔ ۔ ونود کاتبؔ اورشام طالبؔ۔آخر میںادبی کُنج کی اِس ادبی نِشست کااِختتام حسبِ معموُل چیئرمین آرشؔ دلموترہ کی طرف سے پیش کی گئی شُکریہ کی تحریٖک سے ہوُا۔
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

صحت سہولیات کی جانچ کیلئے ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کاپونچھ دورہ تعمیراتی منصوبوں اور فلیگ شپ پروگراموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا
پیر پنچال
پولیس نے لاپتہ شخص کو بازیاب کر کے اہل خانہ سے ملایا
پیر پنچال
آرمی کمانڈر کا پیر پنجال رینج کا دورہ، سیکورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا آپریشنل برتری کیلئے جارحانہ حکمت عملی وہمہ وقت تیاری کو ضروری قرار دیا
پیر پنچال
سندر بنی میں سڑک حادثہ، دکاندار جاں بحق،تحقیقات شروع
پیر پنچال

Related

جموں

حکومت لوگوں کو دہلیز پر صحت خدمات فراہم کرنے کیلئے پُرعزم نائب وزیر اعلیٰ کا سب ڈسٹرکٹ ہسپتال اکھنور کا معائینہ،علاج و خدمات پر زور

July 12, 2025
پیر پنچالتازہ ترینجموںخطہ چناب

کشمیر اور جموں کے کئی علاقوں میں شدید بارش اور تیز ہواؤں کا امکان

July 12, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں روزگار میلہ، 237 امیدواروں کو تقرری نامے تقسیم

July 12, 2025
جموںخطہ چناب

اکھرال رام بن میں سرشام المناک سڑک حادثہ | ٹاٹا سومو 7سو فٹ گہری کھائی میں جاگری،4مسافرلقمہ اجل،2شدید زخمی

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?