Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

ادبی کنج جموں کابھیم رائو امبیڈکراور پدم دیوسنگھ کوخراج

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 21, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 جموںّ// بھارتی آئینِ جمہوُریہ کے معمار بھارت رتن ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے127ویں یومِ ولادت (14اپریل) اور ڈوگری زبان کے معروف البیلے گلو کار وگیٖت شاعر پدم دیو سنگھ نردوش ؔ کے جنم دِن (13اپریل ) کے موقعہ پر سرکردہ کثیر اللثانی ادبی تنظیم  ’ادبی کنج جے اینڈکے جموں ‘ کے زیرِ اہتمام اِس کے ادبی مرکزکڈ زی سکول تالاب تِلّو جموّں میں ایک سُر مئی ادبی خراجِ عقیدت و ادبی نِشست کا اہتمام ہوا۔ جِس میں ریاست کے مختلف حِصّوں سے مختلف زبانوں کے قلمکاروں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔اِس خصوُصی نِشست کی صدارت کے فرائض ادبی کُنج جموّں کے چئیر مین آرشؔ اوم دلموترہ سرکردہ صحافی ادیب و شاعر نے سر انجام دِئے۔اِس نشست کی نظامت کے فرائض اِس بار ادبی کُنج کے سرکردہ ادبی رُکن بِشن داس خاکؔ نے انجام دِئے۔اِس موقعہ پر خالقِ آئین ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کوخراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے صدرِ تنظیم شام طالبؔ اور چئیرمین آرشؔ دلموترہ ودیگر مقررّین نے اپنے خیالات کا اِظہار کرتے ہوئے کہا کہ بابا صاحب ایک بلند پایہ کے دانشور ،سماج سُدھارک، ادیب اور معرکہ کے سیاستدان تھے۔ آپ ساری عُمرپسماندہ ودبے کُچلے طبقات کی فلاح و بہبوُد کے لئے سرگرم عمل رہے۔آپ نے بھارت میں دبے کُچلے سماج کو تعلیمی زیور سے آراستہ کرنے کے لئئے ہر ممکن کوِشش کی۔ِاِس دوُر کے دوُسرے حِصّے میںگیٖتوں کے بنجارے گلو کار شاعر پدم دیو سنگھ نِردوش کو یاد کرتے ہوئے اُن کی ادبی زندگی کے دوستانہ ماحول کو دوہرایا گیا۔اِس موقعے پرآپ کے اُستاد ڈوگری کے ناموَر غزل شاعر وید پال دیٖپ کے ساتھ جُڑے دلچسپ واقعات کو بھی دہرایا گیا۔ آپ ہماری ریاست کے ایسے ڈوگری شاعرہیں جنھوں نے ڈوگرہ لوگوں کے دِلوں میںاپنی شاعری کے ذریعے ایک خاص مقام حاصل کر لِیا ۔ اِس نِشست کے نثری دوُر میںایک پُر مغز اُردوُ پیپر ’ ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر ور ہم‘ آرش اوم دلموترہ نے پیش کِیا ۔جبکہ ایک ڈوگری پیپر ’ گیٖتیں دا بنجارہ‘ شام طالبؔ نے پیش کِیا۔آج کے شعری دوَر کاآغاز پدم دیو سنگھ نِردوش کے ایک معروُف ڈوگری گیٖت ’ بگ بگ او چناہں دِئیا پانیاں‘ سے ہُوا ۔ جِسے گلو کار شاعر وید ؔ اُپل نے پیش کِیا۔اِس شعری دوَر میں بیشتر شعراء نے اپنے دیگر کلام کے ساتھمختلف زبانوں میں ڈاکٹر امبیڈکر اور نِردوش کی شخصیّت کے مختلف پہلوؤں پر اپنی نظمیں اور گیٖت بھی پیش کِئے۔ چند شعراء حضرات کے اِسمائے گرامی آرشؔ اوم دلموترہ ،انجینئر جگدیش چندر شرما،سنتوش شاہ نادان، عبدالجبّار بٹ ،ملک فیصلؔ،فوزیہ مُغل ضِیاؔ،بِشن داس خاکؔ، محمّد باقرصباؔ، معصوُم ؔکِشتواڑی ، رام پال ڈوگرہ پالیؔ، سنجیو کُمار، راج کمل، راجیو کُمار، رومیش راہیؔ، راکیش ترِپت ؔ، وِنود کاتب، راز ؔریاض سوہل ،راجن شمسؔ، اجے کُمار، ایس کے گُپتا پاگلؔ، منظور ؔبڈانہ، ایم ایل گنجوؔ، فرصل اور شام طالبؔ تھے۔ اِسی دوَر میں ماہ اپریل کے طرحی مِصرع ’ مِلے نہ پھوُل تو کانٹوں سے دوستی کرلی ‘پر طرحی غزلیں بھی پیش کی گئیں۔ نِشست کے آ خر میںتنظیم کے صدر شام طالبؔ نے شُکریہ کی تحریک پیش کی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پونچھ کے سرکاری سکولوں میں تشویش ناک تعلیمی منظرنامہ،بنیادی سرگرمیاں شدید متاثر درجنوں سرکاری سکول صرف ایک استاد پر مشتمل
پیر پنچال
فوج کی فوری طبی امداد سے مقامی خاتون کی جان بچ گئی
پیر پنچال
عوام اور فوج کے آپسی تعاون کو فروغ دینے کیلئے ناڑ میں اجلاس فوج نے سول سوسائٹی کے ساتھ سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
پیر پنچال
منشیات کے خلاف بیداری مہم بوائز ہائر سیکنڈری سکول منڈی میں پروگرام منعقد کیاگیا
پیر پنچال

Related

جموں

بھارت بدھا کی سرزمین ،وزیراعظم مودی بدھ وراثت اور اقدار کا تحفظ کر رہے ہیں | ترون چُگ کی دلائی لامہ سے ملاقات کہاہندوستان سچائی اور انصاف کے متلاشیوں کیلئے پناہ گاہ بننے کے اپنے قدیم وعدے پر قائم

July 15, 2025
جموں

ڈاکٹر جتیندرکاآئی آئی ایم جموں میں 5روزہ جامع واقفیت پروگرام کا افتتاح

July 14, 2025
جموں

نائب تحصیلداربھرتی میں لازمی اردو کیخلاف بھاجپاممبران اسمبلی کا احتجاج اردو زبان کی شرط کو منسوخ کرنے کامطالبہ، احتجاج میں شدت لا نے کا انتباہ

July 14, 2025
جموں

آئی جی پی جموں کا پولیس سٹیشن بشناہ کا دورہ جوانوں کیلئے پریفیب بیرک کا افتتاح ،افسروںسےبات چیت کی

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?