گورنمنٹ میڈیکل کالج بارہمولہ کے تعاون سے آج جی ایم سی بارہمولہ میں ایک رجسٹرڈ غیر سرکاری سوسائٹی ادراہ فلاح دارین کی طرف سے خون کے عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ اسی دوران 46 افراد نے خون کا عطیہ دیا اور ضرورت مند لوگوں کی زندگیاں بچانے میں اپنا حصہ ڈالا۔
ویڈیو: فیاض بخاری، بارہمولہ