Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

اختلافات اور تنازعات کو بات چیت سے حل کیا جاسکتا ہے:راجناتھ

Mir Ajaz
Last updated: November 26, 2022 12:49 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی// وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ انسانیت اس وقت موسمیاتی تبدیلی، کووڈ-19 وبا اور دیگر چیلنجوں کا سامنا کر رہی ہے ، اس لئے جنگوں اورتنازعات کی تباہیوں سے دور رہتے ہوئے سب کو مشترکہ طورپر ان چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے کام کرنا چاہیے ۔انہوں نے زور دے کر کہا کہ تنازعات اور اختلافات کو صرف بات چیت کے ذریعے ہی حل کیا جا سکتا ہے ۔جمعہ کو یہاں انڈو پیسیفک ریجنل ڈائیلاگ میں اپنے خطاب میں، سنگھ نے کہا، “ہندوستان ایک آزاد، کھلے اور ضوابط پر مبنی ہند-بحرالکاہل کا حامی ہے کیونکہ یہ نہ صرف خطے کی اقتصادی ترقی کے لئے بلکہ وسیع عالمی برادری کے لئے بھی اہم ہے ۔سال 2018 میں سنگاپور میں شانگری لا ڈائیلاگ کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا، “وزیر اعظم نے کہا تھا کہ ہندوستان ایک آزاد، کھلے اور جامع ہند-بحرالکاہل خطے کے حق میں ہے ، جو ترقی اور خوشحالی کی مشترکہ کوشش میں ہم سب کو ایک ساتھ رکھتا ہے ۔مسٹرسنگھ نے زور دے کر کہا کہ تنازعات اور عدم اتفاق کو حل کرنے اور علاقائی یا عالمی نظم قائم کرنے کا واحد مہذب طریقہ بات چیت ہے ۔ انہوں نے بالی میں حالیہ جی-20 چوٹی کانفرنس کے دوران وزیر اعظم کے مضبوط پیغام کا حوالہ دیا کہ ‘جنگ کا دور ختم ہو گیا ہے ‘۔ انہوں نے کہا، “ایک ایسے وقت میں جب انسانیت کو موسمیاتی تبدیلی، کووڈ-19 وبا اور وسیع پیمانے پر محرومی جیسے مسائل کا سامنا ہے ، یہ ضروری ہے کہ ہم سب جنگوں اور تنازعات کے تباہ کن فتنہ سے دور ہوکر، اس بڑے چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے مل کر کام کریں۔وزیردفاع نے اس بات کا اعادہ کیا کہ ہند-بحرالکاہل خطہ میں تعمیری تعلقات میں اپنے شراکت داروں کے ساتھ کام کرنے کی ہندوستان کی ہمیشہ کوشش رہی ہے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
گرمیوں کی تعطیلات کے بعد اسکولوں میں تدرس وتدریس کا سلسلہ بحال
تازہ ترین
لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا
جموں
کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی لاش برآمد پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کی
خطہ چناب
سانبہ میں بی ایس ایف اہلکار کی حادثاتی موت
جموں

Related

برصغیر

دنیا بھر میں ہتھیاروں کی دوڑ میں اضافہ دفاعی شعبے کی اقتصادیات پر خصوصی توجہ کی ضرورت:راج ناتھ

July 7, 2025
برصغیر

دہلی میں بارشوں سے موسم خوشگوار | کئی ریاستوں میں محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

July 7, 2025
برصغیر

وزیر اعظم مودی کی کیوبا کے صدر سے ملاقات | حفظان صحت اور آیوروید کے فروغ پر بات چیت

July 7, 2025
برصغیر

عالمی سطح پر ہندوستان کی شاندارکارکردگی | ویتنام کے وزیر اعظم کی مودی کو مبارکباد

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?