Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

اخبارات کو سرکاری اشتہارات پر جی ایس ٹی میں راحت کا اعلان

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 8, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
جموں//ریاست میں پر نٹ اور الیکٹرانک میڈیا کو مناسب مالی فوائد فراہم کرنے کے سلسلے میں حکومت کی طرف سے لئے گئے ایک اہم فیصلے کے تحت یہ بات واضح کی گئی ہے کہ اشتہارات پر جی ایس ٹی متعلقہ سرکاری یا نجی ادارے ہی ادا کریں گے اور یہ رقم متعلقہ میڈیا کی طرف سے مقرر کی گئی اصل اشتہاری شرح سے علاوہ ہوگی۔یہ حکم نامہ محکمہ خزانہ کے پرنسپل سیکرٹری نوین کمار چودھری نے جاری کیا ہے۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ پرنٹ میڈیا میں اشتہاری سپیس کو بیچنے کے لئے جی ایس ٹی کی دو سلیبس(Slabs)  رائج العمل ہیں۔ جی ایس ٹی کی5 فیصد شرح سرکاری اشتہارات پر محکمہ اطلاعات کے ذریعے وصول کی جاتی ہے جبکہ18 فیصد تبھی وصول کرنا ہوگا اگر اشتہاری ایجنسی پر سپیس کمیشن بنیادوں پر بحیثیت ایجنٹ بیچ رہا ہو۔کمرشل ٹیکسز محکمہ کے مطابق محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری کئے گئے حالیہ حکم نامہ کے مطابق حکومت کو بطور5      فیصد جی ایس ٹی محکمہ اطلاعات کو اضافی1.75 کروڑ روپے فراہم کرنے ہوں گے تا کہ وہ رقم اخبارات میں تقیسم کی جاسکے۔ یہ رقم2018-19 کے مالی سال کے اشتہاری بجٹ کے35 کروڑ روپے کے علاوہ ہوگی۔حالیہ حکم نامہ محکمہ خزانہ نے وزیر خزانہ، تعلیم، محنت و روز گار سید محمد الطاف بخاری کی کشمیر ایڈیٹرس گلڈ کے ساتھ پچھلے منعقدہ میٹنگ کے فوراً بعد جاری کیا تھا۔ گلڈ کی قیادت فیاض احمد کلو اور ایڈیٹرس گلڈ جموں کی قیادت اے کے ساہنی کر رہے تھے۔ایڈیٹروں نے وزیر موصوف سے مداخلت کی درخواست کی تھی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں ڈویژن کی ضلعی عدالتوں کے لیے نئے اوقات کار کا اعلان، 7 جولائی سے اطلاق
تازہ ترین
پولیس اہلکار امرناتھ یاترا ڈیوٹی کے دوران حادثاتی فائرنگ میں زخمی
تازہ ترین
چین پاکستان کو ہتھیاروں کی آزمائش کیلئے بطور پراکسی استعمال کر رہا ہے: لیفٹیننٹ جنرل راہول سنگھ
برصغیر
کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش کیلئے آپریشن تیسرے روز بھی جاری ، محاصرہ مزید سخت
تازہ ترین

Related

اسلامک یونیورسٹی کے طلبا کا صنعتی دورہ

July 3, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

مرکزی اوریوٹی حکومت کا زرعی و دیہی شعبوں میں مشترکہ اَقدامات کا اعلان ۔20اَضلاع میں فوڈ سروس اَنٹرپرائزز کا قیام

July 3, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

براہ راست فروخت کرنے والی کمپنیوں کیلئے سازگار ماحول کی فراہمی صارفین کے تحفظ اور ضوابط کی عمل آوری کیلئے حکومت پُر عزم :ستیش شرما

July 3, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

سونہ مرگ میںباریستا کیفے کا افتتاح

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?