Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

احمد پٹیل سنبھالیں گے کانگریس کا خزانہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 22, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی//کانگریس صدرراہل گاندھی نے احمد پٹیل کوجوکانگریس کی سابق صدراور یوپی اے کی چیئرپرسن سونیا گاندھی کے سیاسی مشیرہیں، پارٹی کے خازن کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ وہ پارٹی کے بزرگ رہنما موتی لال ووہرا کی جگہ خازن کی ذمہ داری سنبھالیں گے۔ اس عہدے پراحمد پٹیل کی 18 برسوں کے بعد دوبارہ واپسی ہوئی ہے۔راہل گاندھی نے ووہرا کو پارٹی کے انتظامی امور کا جنرل سکریٹری  بنایا گیا ہے جبکہ آنند شرما پارٹی خارجی امور کے نئے چیئرمین ہوں گے۔  آنند شرما ڈاکٹر کرن سنگھ کی جگہ پر نامزد کئے گئے ہیں۔ کانگریس جنرل سکریٹری اشوک گہلوت نے آج یہاں جاری ایک ریلیزمیں یہ اطلاع دی ہے۔کانگریس نے ان نئے ناموں کو منظوری اس وقت دی جارہی ہے جب راہل نے کچھ دن پہلے ہی کانگریس ورکنگ کمیٹی سے دگوجے سنگھ، سشیل کمار شندے اور جناردن دویدی جیسے کچھ بڑے چہروں کا نام ہٹا دیا گیا ہے۔ سیاسی ماہرین کا ماننا ہے کہ آئندہ سال ہونے والے عام انتخابات کے پہلے اس طرح کے قدم اٹھاکر راہل گاندھی پرانے اور نئے لوگں میں ایک توازن بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔ اسی سال جولائی میں راہل گاندھی نے پارٹی کی فیصلہ کن اعلیٰ کانگریس ورکنگ کمیٹی بنائی تھی۔ حالانکہ اس نئی ورکنگ کمیٹی میں اے کے انٹونی، احمدپٹیل، امبیکا سونی، موتی لال ووہرا، غلام نبی آزاد، ملکا ارجن کھڑگے اور کماری شیلجا کو شامل کیا گیا ہے۔ 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انسدادِ بدعوانی بیورو کی کارروائی، جے ڈی اےملازم کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا
تازہ ترین
پارلیمنٹ کو آپریشن سندور میں تباہ ہونے والے جنگی طیاروں کے سلسلے میں فوجیوں کے بیان پر بحث کرنی چاہئے: کانگریس
برصغیر
میرواعظ عمر فاروق کو مذہبی فرائض کی ادائیگی سے روکنا ناقابل فہم: محبوبہ مفتی
تازہ ترین
لداخ کی شناخت کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے: ایل جی کویندر گپتا
برصغیر

Related

برصغیرتازہ ترین

پہلگام معاملہ پر پارلیمنٹ میں دو دن ہو بحث: کانگریس

July 18, 2025
برصغیرتازہ ترینکشمیر

ریاستی درجہ ہمارا حق ہے، کسی کا احسان نہیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

July 18, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

یمن میں سزائے موت کا سامنا کرنے والی نمشا پریا کو بچانے کی ہر ممکن کوشش جاری، حکومت ہند کا بیان

July 18, 2025
برصغیرتازہ ترین

کویندر گپتا نے بطور لیفٹیننٹ گورنر لداخ حلف اٹھایا

July 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?