Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

احمد آباد طیارہ حادثہ کرکٹ کی دنیا غمزدہ، اسٹار کھلاڑیوں نے کیا افسوس کا اظہار

Mir Ajaz
Last updated: June 13, 2025 9:23 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

احمد آباد/احمد آباد سے لندن گیٹوک جا رہی ایئر انڈیا کی پرواز اے آئی-171کو پیش آئے حادثے پر عرفان پٹھان اور ہربھجن سنگھ سمیت متعدد مایہ ناز کرکٹروں نے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔ ہربھجن سنگھ نے اپنے ایکس پیغام میں لکھا، ’’یہ بہت ہی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ ہے۔ متاثرہ خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی ہے۔‘‘ہاردک پانڈیا نے ایکس پر لکھا، ’’احمد آباد میں پیش آئے حادثے کی خبر سن کر دل ٹوٹ گیا۔ متاثرہ خاندانوں کے لیے دعا اور حوصلے کی تمنا کرتا ہوں۔‘‘یوراج سنگھ نے لکھا، ’’احمد آباد میں ایئر انڈیا طیارہ حادثے کی افسوسناک خبر۔ متاثرہ مسافروں، عملے اور ان کے خاندانوں سے تعزیت اور دعا۔ خدا انہیں اس کٹھن وقت سے گزرنے کی طاقت دے۔‘‘یوسف پٹھان نے لکھا، ’’احمد آباد ایئرپورٹ کے قریب احمد آباد-لندن ایئر انڈیا پرواز کے حادثے کی خبر سن کر بہت ششدر ہوں۔ تمام مسافروں اور عملے کی سلامتی کے لیے دعا گو ہوں۔‘‘عرفان پٹھان نے لکھا، ’’آج احمد آباد میں ایئر انڈیا کے طیارے کے حادثے سے دل بہت غمزدہ ہے۔ مسافروں، عملے اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے دعا کرتا ہوں۔‘‘سری لنکن کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان دیموتھ کرونارتنے نے لکھا، ’’احمد آباد سے لندن جانے والے ایئر انڈیا کے طیارے کے افسوسناک حادثے سے متاثر تمام افراد کے لیے دعا گو ہوں۔ سب کو سکون نصیب ہو۔‘‘شیکھر دھون نے لکھا، ’’میگھانی کے قریب پیش آئے حادثے سے متاثر ہر شخص سے دلی ہمدردی ہے۔ ان کے عزیزوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی طاقت ملے، یہی دعا ہے۔‘‘سریش رینہ نے لکھا، ’’احمد آباد میں ایئر انڈیا کے طیارے کے حادثے کی خبر سن کر شدید صدمے میں ہوں۔ اس حادثے میں جان گنوانے والے تمام افراد کے لیے میری دلی دعائیں۔ متاثرہ خاندانوں کو غم سہنے کی طاقت ملے، یہی خواہش ہے۔ ہم سب اس دکھ کی گھڑی میں ایک ساتھ ہیں۔‘‘

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
امر ناتھ یاترا سے قبل ڈی جی پی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ
تازہ ترین
وہ سیاحتی مقامات جو محفوظ ہیں اب کھل جانے چاہئے: ناصر اسلم
تازہ ترین
امرناتھ یاترا: صوبائی کمشنر کی جموں بھگوتی نگر بیس کیمپ پر تمام کام 20 جون تک مکمل کرنے کی ہدایت
تازہ ترین
ایل جی منوج سنہا کا پہلگام میں ملی ٹینٹ حملے میں جاں بحق عادل کے گھر کا دورہ
تازہ ترین

Related

سپورٹس

مہو کے تراجبلن میں ممبر اسمبلی کا مہو ویلی پریمئر لیگ کا افتتاح تراجبلن میں کھیل کے میدان کی ترقی کی جائے گی اور سڑک رابطے سے جوڑا جائیگا:سجاد شاہین

June 13, 2025
سپورٹس

اینڈرسن 11سال بعد ٹی20کیلئے میدان میں

June 13, 2025
سپورٹس

بابر بِگ بیش میں سکسرز کیلئے کھیلیں گے

June 13, 2025
سپورٹس

مارکو جینسن میں بہترین آل راؤنڈر بننے کی تمام صلاحیتیں موجود ہیں:پونٹنگ

June 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?