Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

احمدآباد طیارہ حادثہ | ڈی این اے سے 220افراد کی شناخت مکمل

Towseef
Last updated: June 20, 2025 11:46 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

احمدآباد// گجرات کے احمدآباد میں 12 جون کو پیش آئے ایئر انڈیا طیارہ حادثے کے بعد جاں بحق ہونے والے 220 افراد کے ڈی این اے نمونے میچ کر گئے ہیں۔ گجرات کے وزیر صحت رِشیکیش پٹیل نے جمعہ کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر اس بارے میں تفصیلات فراہم کیں۔انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا، جمعہ صبح 11:45 بجے تک کی اطلاع کے مطابق لاشوں کی شناخت اور ان کی لواحقین تک حوالگی کے عمل میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔ اب تک 220 ڈی این اے نمونے میچ ہو چکے ہیں اور تمام متاثرہ خاندانوں سے رابطہ کیا جا چکا ہے، جبکہ 202 لاشیں ورثا کے حوالے کی جا چکی ہیں۔وزیر صحت کے مطابق ان 202 لاشوں میں 151 ہندوستانی شہری، 34 برطانوی، 7 پرتگالی اور ایک کینیڈین شہری شامل ہیں۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ جان گنوانے والوں میں 9 ہندوستانی ایسے تھے جو طیارے میں سوار نہیں تھے۔ لاشوں کی حوالگی کے طریقہ کار کے بارے میں رشیکیش پٹیل نے بتایا کہ 15 لاشیں ہوائی راستے سے منتقل کی گئیں جبکہ 187 لاشوں کو ایمبولینس کے ذریعے زمینی راستے سے بھیجا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ باقی لاشوں کی حوالگی کا عمل تیزی سے جاری ہے تاکہ وہ جلد از جلد ان کے اہل خانہ تک پہنچائی جا سکیں۔دوسری طرف جمعرات کی صبح گجرات کے وزیر داخلہ ہرش سانگھوی نے بھی ‘ایکس’ پر ایک پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے احمدآباد پولیس، ضلعی انتظامیہ اور سماجی کارکنوں کی کوششوں کو سراہا۔ انہوں نے لکھا، احمدآباد پولیس، ضلعی انتظامیہ اور سماجی رضاکاروں کو مبارکباد، جنہوں نے جاں بحق افراد کے لواحقین کو ان کا قیمتی سامان واپس کرنے کا شاندار کام کیا۔ ان کی محنت اور لگن نے متاثرہ خاندانوں کے دلوں کو چھو لیا ہے۔ ایسے ہیروز کو سلام۔قبل ازیں وزیر داخلہ ہرش سانگھوی نے یہ بھی بتایا تھا کہ حادثے کے مقام سے ملنے والا تمام سامان تحقیقات کے بعد لواحقین کے حوالے کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ اس دلخراش طیارہ حادثے میں طیارہ پر سوار 241 افراد ہلاک ہوئے، جن میں گجرات کے سابق وزیر اعلی وجے روپانی بھی شامل تھے۔ حادثے میں صرف ایک شخص زندہ بچا، جو ہند نژاد برطانوی شہری ہے۔حکام کے مطابق متاثرین کی شناخت اور ان کے سامان کی واپسی کے عمل کو شفاف طریقے سے انجام دیا جا رہا ہے اور ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے کہ تمام مرحلے جلد مکمل ہوں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش کیلئے آپریشن تیسرے روز بھی جاری ، محاصرہ مزید سخت
تازہ ترین
’ہولسٹک ایگریکلچر ڈیولپمنٹ پروگرام‘ کشمیر کے 13 لاکھ کسانوں کی آمدنی میں اضافہ کر رہا ہے: ایل جی منوج سنہا
تازہ ترین
کشمیر میں سیب کی پیداوار بڑھانے کے لیے کلین پلانٹ سینٹر قائم کیا جائے گا: مرکزی وزیر
تازہ ترین
ہاجن میں دریائے جہلم میں نوعمر لڑکا غرقآب، بچاؤ آپریشن جاری
تازہ ترین

Related

برصغیر

ہماچل پردیش میں56افراد لاپتہ بادل پھٹنے کے بعد مہلوکین کی تعداد 19 پہنچی

July 3, 2025
برصغیر

۔21جولائی سے پارلیمنٹ کامانسون اجلاس

July 3, 2025
برصغیر

دائمی بیماریوں سے نمٹنے کی کوشش میٹھے مشروبات، تمباکو اور شراب پر50فیصد اضافی ٹیکس کریں:ڈبلیو ایچ او

July 3, 2025
برصغیرتازہ ترین

21جولائی سے 21 اگست تک پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس بلانے کی حکومتی تجویز منظور

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?