Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیرتازہ ترین

احتجاجی مظاہرے کے نام پر عوامی مقامات پر قبضہ نہیں کیا جا سکتا:سپریم کورٹ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 7, 2020 12:58 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی// سپریم کورٹ نے شاہین باغ مظاہرہ معاملے میں بدھ کو کہا کہ دھرنا اور مظاہرے کے نام پر عوامی مقامات اور سڑکوں پر غیر معینہ مدت کےلئے قبضہ نہیں کیا جا سکتا۔
جسٹس سنجے کشن کول کی صدارت والی بینچ نے کہا کہ شہریت ترمیمی قانون (سی اےاے) کے خلاف بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوئے تھے، راستے کو مظاہرین نے بلاک کیا تھا،جو غلط ہے کیونکہ عوامی مقامات اور سڑکوں پر غیر معینہ مدت کےلئے قبضہ نہیں کیا جا سکتا۔
عدالت نے کہا کہ سڑک پر آمدو رفت کا حق غیر معینہ مدت تک روکا نہیں جا سکتا۔ عدالت نے کہا کہ صرف نامزد علاقوں میں ہی احتجاجی مظاہرہ کیا جانا چاہئے۔ بینچ نے کہا”عوامی میٹنگوں پر پابندی نہیں لگائی جا سکتی ،لیکن انہیں نامزد علاقوں میں ہونا چاہئے۔آئین احتجاجی مظاہرہ کا حق دیتا ہے لیکن اسے یکساں فرائض کے ساتھ جوڑا جانا چاہئے۔“
عدالت نے اس معاملے میں ثالثی کی کوشش ناکام ہونے کا بھی ذکر کیا۔بینچ نے کہا،شاہین باغ میں ثالثی کی کوشش کامیاب نہیں ہوئی،لیکن ہمیں کوئی افسوس نہیں ہے۔“
بینچ نے ایسے معاملوں میں فیصلہ کرنے میں حکومت کے انتظار نہ کرنے اور عدالت کے کندھے پر بندوق نہ رکھنے کی بھی نصیحت کی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سیاحت کے احیاء کے آثار واضح مرکزاور یوٹی حکومت کی مربوط کوششیں رنگ لائیں:مرکزی وزیر
کشمیر
گالندر اور شیری میں سڑک حادثات ۔3 افراد لقمہ اجل ، 2دیگر زخمی
کشمیر
حکومت کو مناسب وقت دیا گیا:اشوک کول ذمہ داریاں نبھانے میں ناکام رہی تو سڑکوں پرآئیں گے
کشمیر
امرناتھ یاترا کا سلسلہ جاری جموں بیس کیمپ سے8600یاتریوں پر مشتمل چھٹا قافلہ روانہ
کشمیر

Related

پیر پنچالتازہ ترین

منڈی کے لورن علاقہ میں بادل پھٹنے سے ایک شخص ازجان

July 7, 2025
تازہ ترین

ڈوڈہ ضلع کی تحصیل کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی نعش برآمد

July 7, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

ملیشیائی وزیر اعظم کی برکس سربراہی اجلاس دوران وزیر اعظم مودی سے ملاقات ،مسئلہ کشمیر پر ہوئی بات

July 7, 2025
برصغیرتازہ ترین

کشمیر میں سیاحتی شعبے کی بحالی حکومت ہند کی اولین ترجیح: گجیندر سنگھ شیخاوت

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?