اجین ضلع میں سڑک حادثہ، 12 افراد ہلاک

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
اجین// مدھیہ پردیش کے ضلع اجین کے بھیروگڑھ تھانہ علاقے میں دو کاروں کے آپس میں ٹکرانے کے نتیجہ میں 12 افراد ہلاک ہوگئے ۔ پولیس کے ذرائع کے مطابق آدھی رات کے وقت ہوئے اس حادثے میں اجین کے رہنے والے 12 افراد کی موت ہوگئی جن میں تین بچے بھی شامل ہیں۔ یہ حادثہ دو کاروں کی آپسی ٹکر کی وجہ سے ہوا ہے ۔ سبھی کو اسپتال لایا گیا ہے ۔یہ حادثہ یہاں سے تقریباً دس کلومیٹر دور انہیل شاہراہ پر پیش آیا ہے ۔ یو این آئی
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *