Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

اتوار کی چھٹی پرباغات میںلوگوں کا سیلاب امڈ آیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 28, 2022 12:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 اتوار //اتوار کو چھٹی کی وجہ سے سرینگر شہر کی تفریح گاہوں اور پارکوں میں مقامی وغیر مقامی سیاحوں کا بھاری رش رہا۔ باغ گلہ لالہ سمیت مغل باغات اور دیگر پارکوں کے باہر گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں، شہر خاص اور بلیواڈ روڑ پر ٹریفک رات گئے تک جام رہا ۔پارکوں کے باہر کئی میل تک گاڑیوں کی لمبی قطاریں نظر آ رہی تھیںاور ٹریفک پولیس کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام دکھائی دے رہا تھا ۔ٹریفک جام اس قدر تھا کہ جگہ جگہ لوگ خود ہی گاڑیوں سے اُتر کر اُن کی روانی کو یقینی بنانے کی کوشش کر رہے تھے ۔ مغل باغات ، باغ گلہ لالہ ، نشاط اور شالیمار باغات کے علاوہ چشمہ شاہی اور پری محل میں مقامی اور غیر مقامی لوگوں کا سیلاب امڈ آیا تھا۔کہیں پر بھی تل دھرنے کی بھی جگہ نہیں تھی ۔سہ پہر کے بعد نہرو پارک، بلیوارڈ روڑ اور مکئی پوائنٹ پر لوگوں کی بھاری بھیڑ نظر آئی۔شکارا ایسوسی ایشن سے وابستہ محمد رفیق نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ اتوار کو نہرو پارک سے نشاط تک ریکارڈتعداد میں شکارا ڈل جھیل کے پانیوں پر نظر آئے ۔انہوں نے کہا کہ تقریباً 1300شکارا آج ڈل میں نظر آئے جو امسال اب تک کا ایک دن کا ریکارڈ ہے۔ادھر باغ گل لالہ میں بھی اتوار کو ریکارڈ لوگوں نے سیر کی۔ڈائریکٹر فلوری کلچر نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ اتوار کو بادام واری میںبادام واری10ہزار500 لوگوں نے سیر کی جبکہ باغ گل لالہ میں36,473لوک سیر کرنے کیلئے آئے۔انہوں نے کہا کہ ان میں سے قریب 30ہزار مقامی تھی۔انکا کہنا تھا کہ گذشتہ 4روز کے دوران باغ گل لالہ میں 86,814لوگ سیر و تفریح کیلئے آئے ، جن میں 52,323مقامی،اور 34،478ملکی و غیر ملکی تھے۔گارڈنز اینڈ پارکس کے حکام کا کہنا ہے کہ اتوار کو مغل باغات میں لوگوں کا سب سے زیادہ رش دیکھنے کو ملا۔ انہوں نے کہا کہ نشاط، شالیمار،چشمہ شاہی اور پری محل میں قریب 20ہزار  لوگ نظر آئے جنہوں نے مغل باغات کی سیر کی۔سرینگر میونسپل حکام کا کہنا ہے کہ باغات اور پارکوں میں جب پائین شہر کے لوگوں کو کوئی جگہ نہیں ملی تو وہ درگاہ حضرتبل چلے گئے جہاں کے باغات میں لوگوں کا سیلاب نظر آرہا تھا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں
عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق
خطہ چناب

Related

شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025
شہر نامہ

وادی میں سیاحتی شعبے کی بحالی کا اقدام اپنی پارٹی کے زیر اہتمام ڈل جھیل میںشکارا ریلی

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?