اترپردیش سے 16یاتریوں نے سائیکلوں پر سفر کر کے امرناتھ گپھا میں شیولنگ کا درشن کیا۔اتر پردیش سے تعلق رکھنے والے سولہ یاتریوں نے سائیکل پر سفر کرنے کے بعد امرناتھ میں بابا برفانی کے درشن کئے۔
ویڈیو:عارف بلوچ
روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی ویب سائٹ خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں
Sign in to your account