Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

اترپردیش میں صفرانکم ٹیکس دکھانے والوں کیخلاف کارروائی کئی مقامات پرانکم ٹیکس کے چھاپے،3500سے زیادہ گھیرے میں

Towseef
Last updated: July 16, 2025 10:05 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوزڈیسک

لکھنو//اتر پردیش میں محکمہ انکم ٹیکس کی اسکیننگ میں سرکاری اسکولوں کے اساتذہ سے لے کر پولیس اور ریلوے کے ملازمین جانچ کے گھیرے میں آگئے ہیں۔ بڑی تعداد میں پرائیویٹ کمپنیوں کے بڑے عہدے والے افسران اور منیجر بھی ریٹرن میں ’زیرو ٹیکس لائبلیٹی‘ دکھانے میں پھنس چکے ہیں۔ انکم ٹیکس کی جانچ میں پھنسے ایسے سرکاری اور نجی ملازمین کی تعداد 3500 سے تجاوز کر گئی ہے۔’لائیو ہندوستان ڈاٹ کام‘ کی خبر کے مطابق انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے والے بچولیوں کا ایک بڑا نیٹ ورک سامنے آیا ہے۔ چھاپہ ماری میں اب تک کئی جگہوں سے بڑے پیمانے پر نقد برآمد ہوئے ہیں۔ صرف گونڈا میں ہی ایک ٹھکانے سے 17 لاکھ روپے نقد برآمد ہونے کی اطلاع ہے۔ پیر کو اتر پردیش کے سلطان پور، گونڈا، وارانسی، نوئیڈا، غازی آباد، میرٹھ، امروہا اور مراد آباد میں شروع ہوئی چھاپہ ماری منگل کو جاری رہی۔ذرائع کے مطابق چھاپہ ماری کے دوران بچولیوں، ٹیکس ایڈوکیٹس، چارٹرڈ اکائونٹینٹ کے ٹھکانوں سے بڑے پیمانے پر بغیر دستاویز یا فرضی رسیدوں کے ذریعہ ٹیکس ریٹرن جمع کرنے کے شواہد ملے ہیں۔ جن لوگوں کا غلط طریقے سے ریٹرن جمع کرایا گیا، ان کی تعداد ہزاروں میں پہنچ چکی ہے۔اتر پردیش میں چھاپہ ماری کی شروعات 50 ٹھکانوں سے ہوئی تھی لیکن اب دائرہ بڑھتا جا رہا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ ان لوگوں پر طویل عرصے سے انکم ٹیکس کی نظر تھی۔ یہ لوگ انکم ٹیکس ریٹرن میں ٹیکس لائبلیٹی صفر دکھا رہے تھے۔ ریٹرن میں اس کا دعویٰ کرنے کے لیے جو بل لگائے یا بغیر بل لگائے جانکاری دی وہ غلط نکلی۔بتایا جاتا ہے کہ وکیل اور چارٹرڈ اکائونٹینٹس کا ایک طبقہ تنخواہ داروں کا ریٹرن جمع کرواتے ہیں اور ثبوت دیتے نہیں، دیتے ہیں تو فرضی ہوتے ہیں۔ موٹی کمائی کرنے والے بڑی تعداد میں سرکاری اور غیر سرکاری ملازمین ٹیکس دینے سے بچ رہے تھے۔ اس کے لیے جن التزامات میں ٹیکس کی چھوٹ دی گئی ہے اس کا غلط استعمال کیا گیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
نجی ہسپتال اس بات کو یقینی بنائیںکہ علاج عام شہری کی پہنچ سے باہر نہ ہو:وزیراعلیٰ نیشنل ہسپتال جموں میں خواتین کی جراحی کی دیکھ بھال پہل ’پروجیکٹ 13-13‘ کا آغا ز
جموں
آپریشنز جاری ،ایک ایک ملی ٹینٹ کو ختم کیاجائیگا بسنت گڑھ میںحال ہی میں4سال سے سرگرم ملی ٹینٹ کمانڈر مارا گیا:پولیس سربراہ
جموں
مشتبہ افراد کی نقل و حرکت | کٹھوعہ میں تلاشی آپریشن
جموں
نئی جموں۔ کٹرہ ریل لائن سروے کو منظوری د ی گئی
جموں

Related

برصغیر

ہماچل میں طوفانی بارشوں سے تباہی | 106 افراد ہلاک، 1000 کروڑ کا نقصان

July 16, 2025
برصغیر

مانسون پارلیمانی اجلاس | حکومت8سے زیادہ بل پیش کرے گی | اپوزیشن کی مرکز کو گھیرنے کی تیاریاں

July 16, 2025
برصغیرتازہ ترینکشمیر

پارلیمانی اسٹینڈنگ کمیٹی اجلاس میں رُکن پارلیمان روح اللہ مہدی کا کشمیر کیلئے براہ راست ریل رابطے کا مطالبہ

July 16, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

ایران سے بات کرنے کی کوئی جلدی نہیں ہے : ٹرمپ

July 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?