Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

اترپردیش میں امبیڈکر کے مجسمہ پر اب چڑھابھگوا رنگ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 9, 2018 9:00 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
بدایوں// بابا صاحب بھیم راو امبیڈکر کے نام میں رام جی کے اضافہ کے ساتھ ہی ان کے مجسمہ کا بھی اب بھگوا رنگ کردیا گیا ہے۔ بدایوں ضلع کے کنور گاوں کے دوگریا میں جمعہ کی رات توڑے گئے ڈاکٹر امبیڈکر کے مجسمہ کو نیلے رنگ کی بجائے بھگوان رنگ میں رنگا گیا ہے۔ اتوار کو سماج کے لوگوں اور پولیس اہلکاروں کی موجود میں اس مجسمہ کی نقاب کشائی کی گئی۔یہ پہلا موقع ہے جب بابا صاحب امبیڈکر کا مجسمہ نیلے رنگ کی بجائے زعفرانی رنگ میں رنگا ہوا نظر آیا۔ بابا صاحب کے بھگوارنگ میں رنگے مجسمہ کو دیکھ کر علاقہ کے لوگ بھی حیران ہیں۔ تعجب خیز بات یہ ہے کہ مجسمہ کے رنگ پر نہ تو اب تک بی ایس پی کے کارکنوں نے ہی کوئی اعتراض کیا ہے اور نہ ہی بابا صاحب کے ماننے کی طرف سے ہی اس بابت کوئی سوال اٹھایا گیا ہے۔ بابا صاحب بھیم راو امبیڈکر کے نام میں رام جی کے اضافہ کے ساتھ ہی ان کے مجسمہ کا بھی اب بھگواکرن کردیا گیا ہے۔در اصل گزشتہ دنوں دوگریا گاوں میں بابا صاحب کے مجسمہ کو کچھ غیر سماجی عناصر نے توڑ دیا تھا ، جس کے بعد ماحول میں کشیدگی کے پیش نظر ضلع انتظامیہ نے آنا فانا میں آگرہ سے امبیڈکر کا نیا مجسمہ منگوایا اور اتوار کو مقامی لوگوں کی موجود میں اس نئے مجسمہ کی نقاب کشائی کی گئی۔اس موقع پر بی ایس پی ضلع صدر ہیمیندر گوتم سمیت پارٹی کے کارکنوں نے جوش و خروش کے ساتھ مجسمہ پر گلہائے عقیدت پیش کئے ، لیکن نیا مجسمہ پہلے والے سے الگ تھا۔ امبیڈکر کا نیا مجسمہ نیلے رنگ کی بجائے زعفرانی رنگ میں نصب کیا گیا۔
 عام طور پر بابا صاحب کے مجسمہ کا رنگ نیلا دیکھنے کو ملتا ہے۔زعفرانی رنگ میں رنگے با باصاحب کے مجسمہ پر اب سیاسی بیان بازی شروع ہوگئی ہے۔ سماجوادی پارٹی کے ترجمان اور ایم ایل سی سنیل سنگھ سجن نے کہا ہے کہ یہ حکومت صرف بھگوا کرن کرکے دیگر معاملات سے توجہ ہٹانے کی کوشش کررہی ہے۔ اس حکومت میں ماں بیٹی او خواتین محفوظ نہیں ہیں۔
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں ڈویژن کی ضلعی عدالتوں کے لیے نئے اوقات کار کا اعلان، 7 جولائی سے اطلاق
تازہ ترین
پولیس اہلکار امرناتھ یاترا ڈیوٹی کے دوران حادثاتی فائرنگ میں زخمی
تازہ ترین
چین پاکستان کو ہتھیاروں کی آزمائش کیلئے بطور پراکسی استعمال کر رہا ہے: لیفٹیننٹ جنرل راہول سنگھ
برصغیر
کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش کیلئے آپریشن تیسرے روز بھی جاری ، محاصرہ مزید سخت
تازہ ترین

Related

برصغیر

ہماچل پردیش میں56افراد لاپتہ بادل پھٹنے کے بعد مہلوکین کی تعداد 19 پہنچی

July 3, 2025
برصغیر

۔21جولائی سے پارلیمنٹ کامانسون اجلاس

July 3, 2025
برصغیر

دائمی بیماریوں سے نمٹنے کی کوشش میٹھے مشروبات، تمباکو اور شراب پر50فیصد اضافی ٹیکس کریں:ڈبلیو ایچ او

July 3, 2025
برصغیرتازہ ترین

21جولائی سے 21 اگست تک پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس بلانے کی حکومتی تجویز منظور

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?