Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

اترپردیش الیکشن: الیکشن کمیشن ہدایات کی خلاف ورزی | برقعہ ہٹا کر شناختی کارڈ کی جانچ کرنے کا الزام

Towseef
Last updated: November 20, 2024 11:20 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز ڈیسک

لکھنو//الیکشن کمیشن کے ذریعہ واضح طور پر منع کرنے کے باوجود اتر پردیش کے کانپور ضلع میں پولیس کے ذریعہ رائے دہندگان کے شناختی کارڈ کی جانچ کی جا رہی ہے۔ ایک ویب پورٹل نے ذرائع کے حوالہ سے رپورٹ کیا کہ پولیس مسلم خاتون ووٹروں کا حجاب اور برقعہ ہٹوا کر ان کے ووٹر آئی ڈی کارڈ کی جانچ اور ان کے فوٹو کا ملان بھی کر رہی ہے۔ سیسا مو چوراہا پر ووٹروں کے شناختی کارڈ کی جانچ اور حجاب ہٹوانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں پر 9بجے تک 5اعشاریہ 73فیصد ووٹنگ ہوئی ہے۔دراصل ضمنی انتخابات کی ووٹنگ سے قبل منگل کو یوپی کے چیف الیکٹورل آفیسر (سی ای او)نودیپ رِنوا نے ہدایت جاری کی تھی کہ پولنگ مرکز پر پولنگ افسر ہی ووٹر کے شناختی کارڈ چیک کریں گے۔ پولیس اہلکار ووٹر شناختی کارڈ نہیں دیکھیں گے۔قابل ذکر ہے کہ سماج وادی پارٹی (ایس پی)کے ریاستی صدر شیام لال پال نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر انتخابی ضابطوں کے تحت پولیس کو ووٹروں کا شناختی کارڈ جانچنے اور حجاب، برقعہ یا نقاب اتروا کر مسلم خواتین کی پہچان کرنے سے روکنے کے لیے واضح ہدایت دینے کا مطالبہ کیا تھا۔ ایس پی کا کہنا ہے کہ پولیس اس طرح کی جانچ سے مسلم ووٹروں کے درمیان سختی کا خوف پھیلاتی ہے، جس سے کافی مسلم خاتون بغیر ووٹ کیے ہی لوٹ جاتی ہیں۔سماج وادی پارٹی نے مسلم علاقوں میں سست اور کم ووٹنگ کا حوالہ دیتے ہوئے الیکشن کمیشن سے کہا تھا کہ وہ صاف صاف حکم دے کہ پولیس ووٹر کے شناختی کارڈ کی جانچ نہیں کرے گی اور خواتین کی پہچان کے لیے برقعہ، حجاب یا نقاب نہیں ہٹوائے گی۔ انتخابی ضابطوں کے تحت ووٹر کے شناختی کارڈ کی جانچ کرنا الیکشن افسر کا کام ہے اور ایس پی نے اس ضابطہ کو سختی سے نافذ کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ لیکن الیکشن کمیشن کی واضح ہدایت کے بعد بھی سیسا مو چوراہا پر پولیس اہلکار برقعہ ہٹوا رہے ہیں اور ووٹروں کا شناختی کارڈ بھی دیکھ رہے ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
اپوزیشن کے ہنگامے کے سبب لوک سبھا کی کارروائی دوسرے دن بھی ٹھپ
برصغیر
جموں سرینگر شاہراہ پر کیلا موڑ سُرنگ میں امرناتھ یاتراقافلے کی گاڑی حادثے کا شکار،4یاتری زخمی
تازہ ترین
جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ دینے کے مطالبے پر کانگریس کا جنتر منتر پر مظاہرہ
برصغیر
ریاستی درجہ بحالی کا مطالبہ :کانگریس نے کبھی بھی تعاون نہیں مانگا:وزیراعلیٰ عمرعبداللہ
برصغیر

Related

برصغیرتازہ ترینکشمیر

لیفٹیننٹ گورنر نے ملی ٹینسی سے متاثرہ خاندانوں کیلئےمخصوص ویب پورٹل کا افتتاح کیا

July 22, 2025
برصغیرتازہ ترینکشمیر

امرناتھ یاترا: ساڑھے تین ہزار سے زیادہ یاتریوں کا ایک اور قافلہ روانہ

July 22, 2025
برصغیرتازہ ترین

نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ کا استعفیٰ منظور، پارلیمنٹ میں سیاسی ردعمل اور آئینی پیشرفت جاری

July 22, 2025
برصغیرتازہ ترین

بھارتی فوج کو امریکہ سے اپاچی ہیلی کاپٹروں کی کھیپ موصول، فوج نے اہم سنگ میل قراردیا

July 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?