Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

اتراکھنڈ میں بھیانک حادثہ | 36افراد کی موت | مسافروں سے بھری بس کھائی میں گری

Towseef
Last updated: November 4, 2024 10:30 pm
Towseef
Share
4 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز ڈیسک

دہرادون//اتراکھنڈ کے الموڑا میں ایک بھیانک حادثے میں36لوگوں کی موت واقع ہوگئی۔ تقریبا ً40مسافروں سے بھری بس گہری کھائی میں گر گئی۔ یہ حادثہ گڑھوال رام نگر روٹ پر سالٹ کے قریب پیش آیا۔ مرنے والوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ایس ڈی آر ایف اور پولیس کی ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ کر راحت و بچاو کام میں جٹ گئی ہے۔اطلاع کے مطابق پیر کی صبح گوری کھال سے ایک بس رام نگر کیلئے روانہ ہوئی تھی۔ بس میں 40سے زیادہ لوگ سوار تھے۔ سالٹ کے کوپی کے پاس ڈرائیور نے بس پر سے اپنا قابو کھو دیا جس کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے بس گہری کھائی میں جا گری۔

بس کے گرتے ہی لوگوں کی چیخ و پکار شروع ہو گئی۔ حادثہ کے وقت کچھ مسافر باہر گر پڑے۔ زخمی مسافروں نے صبح قریب 9 بجے کنٹرول روم کو اس واقعہ کی اطلاع دی۔آفات انتظامیہ افسر ونیت پال نے بتایا کہ سالٹ اور رانی کھیت سے ٹیموں کو جائے حادثہ پر بھیجا گیا ہے۔ ان کے ذریعہ شروع میں 20لوگوں کے مرنے کی تصدیق کی گئی تھی۔ جس جگہ یہ واقعہ رونما ہوا وہ پوڑی-الموڑا سرحد کے قریب ہے۔ یہ علاقہ رام نگر کے نزدیک ہے۔اتراکھنڈ کے وزیر اعلی پشکر سنگھ دھامی نے اس دردناک واقعہ پر غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ الموڑا کے مارچولا میں ہوئے بس حادثہ میں مسافروں کی موت کی افسوسناک خبر ملی ہے۔ ضلع انتظامیہ کو تیزی سے راحت اور بچاو مہم چلانے کی ہدایت دی گئی ہے۔ جائے حادثہ پر مقامی انتظامیہ اور ایس ڈی آر ایف کی ٹیمیں زخمیوں کو نکال کر علاج کے لیے قریبی صحت مراکز تک پہنچانے کے لیے تیزی سے کام کر رہی ہیں۔ وزیر اعلی دھامی نے کہا کہ ضرورت پڑنے پر سنگین طور سے زخمی مسافروں کو ایئر لفٹ کرنے کے لیے بھی ہدایات دی گئی ہیں۔

گڈکری اورکانگریس کا اظہاررنج

یو این آئی

نئی دہلی//روڈ ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے اتراکھنڈ کے الموڑہ کے مارچولا میں پیش آئے بس حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور متاثرین کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ گڈکری نے ٹویٹ کر کے اس واقع پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ’اتراکھنڈ کے الموڑہ میں بس حادثے میں کئی لوگوں کی موت کی خبر انتہائی افسوسناک اور تکلیف دہ ہے۔ ان کو میرا دلی خراج عقیدت۔ سوگوار خاندانوں کے ساتھ میری ہمدردیاں ہیں۔ میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہوں‘۔ادھر اتراکھنڈ کانگریس نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔اتراکھنڈ کانگریس کے نائب صدر دھیریندر پرتاپ نے حادثہ کو انتہائی افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس میں 45سے زیادہ لوگوں کی جانیں گئی ہیں۔ حکومت کی تمام ایجنسیوں سے جنگی پیمانے پر راحت اور بچا کا کام کرنے کی اپیل کرتے ہوئے انہوں نے کانگریس کارکنوں سے متاثرین کی مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
لوک سبھا کا تعطل ختم، پیر سے ایوان میں کام کاج ہونے کی امید
برصغیر
بٹوت میں پٹواری رشوت لینے کے الزام میں گرفتار: اے سی بی
تازہ ترین
عمر عبداللہ نے جموں و کشمیر بلڈنگ اینڈ کنسٹرکشن ورکرز ویلفیئر بورڈ کی بورڈ میٹنگ کی صدارت کی
تازہ ترین
مریضوں کی دیکھ بھال میں کسی لاپرواہی کو برداشت نہیں کیا جا سکتا: سکینہ یتو
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

نائب صدر جمہوریہ کے انتخاب کا عمل شروع، راجیہ سبھا کے سکریٹری جنرل انتخابی افسر مقرر

July 25, 2025
برصغیر

بھارت اور برطانیہ کی نئی تاریخ رقم وزیراعظم مودی کی موجودگی میں آزادتجاتی معاہدہ پر دستخط

July 24, 2025
برصغیر

بدنظمی کی شروعات اکثر حکمران جماعت کی طرف سے ہوتی ہے:پرینکا

July 24, 2025
برصغیر

ہمارے پاس ہیرا پھیری کے 100 فیصد ثبوت موجود:راہل

July 24, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?