سرینگر//اتحاد المسلمین کے سرپرست مولانا عباس انصاری کی اہلیہ منگل کی صبح انتقال کرگئی۔
گھریلو ذرائع کے مطابق انصاری کی اہلیہ نے آج صبح آٹھ بجے سکمز صورہ میں مختصر علالت کے بعد آخری سانس لی۔
مرحومہ انگریزی روزنامہ کشمیر آبزرور کے ایڈیٹر سجاد حیدر کی والدہ نسبتی تھی۔