سرینگر//جے اینڈ کے اکیڈمی آف آرٹ ، کلچر اور لینگویجز ایس کے آئی سی سی میں 16 ستمبر کو ایک موسیقی کا پروگرام ’’ سازِ کشمیر ‘‘ کا انعقاد کر رہی ہے ۔ جس میں نئی نسل کی کشمیری صوفی اور فوک آرٹسٹ ابھا ہانجورہ اپنی دلکش آواز سے حاضرین کو محضوظ کریں گی ۔ جے کے اے اے سی ایل کے ایک ترجمان کے مطابق داخلہ صرف دعوتی کارڈ سے ہو گا ۔