Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

ابوظہبی ٹیسٹ کا تیسرا دن، 4 وکٹوں کے نقصان پرپاکستان 266 رنز

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 1, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
ابوظہبی/پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ابوظہبی میں کھیلے جانے والی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کے اختتام پر پاکستان نے پہلی اننگز چار وکٹوں کے نقصان پر 266 رنز بنائے ہیں۔تیسرے دن کھیل کے آخری اوور میں بابر اعظم 28 رنز بنا کر پردیپ کی گیند پر آؤٹ ہوگئے جبکہ اظہر علی 74 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔پاکستان کو سری لنکا کی پہلی اننگز کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید 153 رنز درکار ہیں جبکہ اس کی چھ وکٹیں باقی ہیں۔اس سے قبل پاکستان کے اوپنر سینچری پارٹنرشپ کے بعد یکے بعد دیگر آؤٹ ہو گئے تھے۔شان مسعود 59 رنز بنا کر ہیراتھ کی گیند پر بولڈ ہوئے، جبکہ سمیع اسلم 51 کے انفرادی سکور پر پریرا کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہو گئے۔ امپائر نے آؤٹ نہیں دیا تھا مگر سری لنکا نے ریویو لیا جس سے پتہ چلا کہ نیچے رہنے والی یہ گیند وکٹوں سے ٹکرا رہی تھی۔اظہر علی کو آتے ہی اس وقت دھچکہ لگا جب امپائر نے انھیں ایل بی ڈبلیو آؤٹ قرار دے دیا لیکن ریویو سے پتہ چلا کہ گیند پیڈ پر لگنے سے قبل بیٹ سے ٹکرائی تھی۔پاکستان کی تیسری وکٹ 195 کے مجموعی سکور پر گری جب ہیراتھ نے اسد شفیق کو 39 کے انفرادی سکور پر آؤٹ کیا۔اسد شفیق اور اظہر علی کے درمیان 79 رنز کی شراکت قائم ہوئی تھی۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین اظہرعلی نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنے پانچ ہزار رنز مکمل کرلیے۔وہ یہ سنگ میل عبور کرنے والے آٹھویں پاکستانی کرکٹر ہیں۔اظہرعلی کو ابوظہبی ٹیسٹ میں پانچ ہزار رنز مکمل کرنے کے لیے 32 رنز درکار تھے۔ انھوں نے لکشن سنداکن کی گیند پر ایک رن لے کر یہ سنگ میل عبور کیا۔یہ اظہرعلی کا 61 واں ٹیسٹ اور 115 ویں اننگز ہے۔ اس طرح وہ سب سے کم اننگز میں پانچ ہزار رنز مکمل کرنے والے چوتھے پاکستانی بیٹسمین بنے ہیں ان سے قبل یونس خان، جاوید میانداد اور محمد یوسف نے ان سے کم اننگز کھیل کر پانچ ہزار رنز مکمل کیے تھے۔اظہرعلی سے قبل پاکستان کی جانب سے یونس خان (10099 رنز)، جاوید میانداد (8832 )، انضمام الحق (8829)، محمد یوسف(7530)، سلیم ملک(5768)، مصباح الحق (5222) اور ظہیرعباس (5062) ٹیسٹ کرکٹ میں پانچ ہزار یا زائد رنز سکور کرچکے ہیں۔ظہیرعباس پانچ ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی بیٹسمین تھے۔اظہرعلی نے ابوظہبی ٹیسٹ کی اس پہلی اننگز میں سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچوں میں اپنے ایک ہزار رنز بھی مکمل کرلیے۔سری لنکا کے خلاف اظہرعلی کا ریکارڈ متاثر کن ہے اور انھوں نے اپنی 14 سنچریوں میں سے پانچ سری لنکا کے خلاف سکور کی ہیں۔سری لنکا کی پہلی اننگز میں کپتان چندی مل 155 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی اور آؤٹ نہیں ہوئے۔ دیگر بلے بازوں میں کرونارتنے 93، ڈک ویلا 83 اور پریرا 33 رنز کے ساتھ نمایاں بیٹسمین رہے۔چندی مل اور وکٹ کیپر بیٹسمین ڈک ویلا کے درمیان 134 رنز کی عمدہ شراکت ہوئی جس کے باعث سری لنکا بڑا سکور کرنے میں کامیاب رہا۔آخری تینوں کھلاڑیوں کو محمد عباس کے آؤٹ کیا جبکہ یاسر شاہ نے بھی تین، حسن علی نے دو اور حارث سہیل نے ایک وکٹ حاصل کی، جب کہ سری لنکا کے اوپنر کرونارتنے رن آؤٹ ہوئے تھے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار، ہیروئن جیسا مادہ برآمد
تازہ ترین
حج 1446ھ کے دوران پانچ ہزار سے زائد طبی رضاکاروں نے خدمات انجام دیں:سعودی وزارتِ صحت
بین الاقوامی
یمن : عید الاضحیٰ کی نماز کے فوراً بعد اندھا دھند فائرنگ ،12 افراد جاں بحق
برصغیر
وانگت کنگن میں میاں نظام الدین کیانوی کا سالانہ عرس کا اغاز، بھاجپا کے رویندر رینہ بھی پہنچے بابا نگری، سجادہ نشین میاں الطاف احمد کو مبارک باد دی
تازہ ترین

Related

سپورٹس

انٹر زونل گرلز ٹورنامنٹ کے حصہ کے طور پر تھانگ تا مقابلے کا انعقاد

June 6, 2025
سپورٹس

رونالڈو کا میچ وننگ گول پرتگال نے نیشنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنائی

June 5, 2025
سپورٹس

جیت کی خوشی ماتم میں تبدیل بنگلور میں جشن کے دوران بھگدڑ،11کی موت

June 4, 2025
سپورٹس

ناروے شطرنج آٹھویں راؤنڈ میں گوکیش کو شکست

June 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?