Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

ابوظہبی ٹیسٹ: سری لنکانے 419 رنز کا پہاڑ بنایا، پاکستانی اننگز کا آغاز

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 30, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 ابوظہبی/پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ابوظہبی میں کھیلے جانے والی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن آخری سیشن میں پاکستان نے اپنی پہلی اننگز کا آغاز کیا ہے۔پاکستان کی جانب سے شان مسعود اور سمیع اسلم نے اننگز کا آغاز کیا ہے اور اس نے بغیر کسی نقصان کے 64 رنز بنائے ہیں۔اس سے قبل سری لنکا کی پوری ٹیم 419 رنز بنا کر آو¿ٹ ہوگئی تھی۔لکمل سات، سداکان آٹھ اور پردیپ بغیر کوئی رن بنائے آو¿ٹ ہوئے جبکہ کپتان چندی مل 155 رنز کے ساتھ ناٹ آو¿ٹ رہے۔سری لنکا کی چھٹی وکٹ 387 کے مجموعی سکور پر گری جب دلروان پریرا 33 رنز بنا کر حارث سہیل کی گیند پر ایل بی ڈبلیو آو¿ٹ ہوئے۔ انھوں نے چندی مل کے ساتھ مل کر سکور میں 92 رنز کا اضافہ کیا۔ہیراتھ چار رنز بنا کر یاسر شاہ کی تیسری وکٹ بنے۔اس سے قبل چندی مل اور وکٹ کیپر بیٹسمین ڈک ویلا کے درمیان 134 رنز کی عمدہ شراکت ہوئی جس نے میچ کا رخ سری لنکا کے حق میں موڑ دیا۔ڈک ویلا نے 83 رنز بنائے اور انھیں حسن علی نے بولڈ کیا۔ کھانے کے وقفے پر سری لنکا کا سکور پانچ وکٹوں کے نقصان پر 311 رنز تھا اور اس کے پانچ کھلاڑی آو¿ٹ ہوئے تھے۔پاکستان کی طرف سے یاسر شاہ اور محمد عباس نے تین، تین، حسن علی نے دو اور حارث سہیل نے ایک وکٹ حاصل کی، جب کہ سری لنکا کے اوپنر کرونارتنے رن آو¿ٹ ہوئے تھے۔گذشتہ روز میچ کے پہلے روز پاکستانی لیگ سپنر یاسر شاہ سب سے کم ٹیسٹ میچوں میں 150 وکٹیں حاصل کرنے والے سپنر بن گئے تھے۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ابوظہبی میں کھیلا جانے والا ٹیسٹ میچ یاسر شاہ کا 27 واں ٹیسٹ ہے جس میں انھوں نے اپنے ٹیسٹ کریئر کی 150ویں وکٹ تھری مانے کو ایل بی ڈبلیو کر کے حاصل کی۔اس سے قبل کسی سپنر کا سب سے کم ٹیسٹ میچ کھیل کر 150 وکٹیں مکمل کرنے کا ریکارڈ آسٹریلیا کے کلیری گریمیٹ کے پاس تھا جنھوں نے 28 ٹیسٹ میچوں میں یہ اعزاز حاصل کیا تھا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار، ہیروئن جیسا مادہ برآمد
تازہ ترین
حج 1446ھ کے دوران پانچ ہزار سے زائد طبی رضاکاروں نے خدمات انجام دیں:سعودی وزارتِ صحت
بین الاقوامی
یمن : عید الاضحیٰ کی نماز کے فوراً بعد اندھا دھند فائرنگ ،12 افراد جاں بحق
برصغیر
وانگت کنگن میں میاں نظام الدین کیانوی کا سالانہ عرس کا اغاز، بھاجپا کے رویندر رینہ بھی پہنچے بابا نگری، سجادہ نشین میاں الطاف احمد کو مبارک باد دی
تازہ ترین

Related

سپورٹس

انٹر زونل گرلز ٹورنامنٹ کے حصہ کے طور پر تھانگ تا مقابلے کا انعقاد

June 6, 2025
سپورٹس

رونالڈو کا میچ وننگ گول پرتگال نے نیشنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنائی

June 5, 2025
سپورٹس

جیت کی خوشی ماتم میں تبدیل بنگلور میں جشن کے دوران بھگدڑ،11کی موت

June 4, 2025
سپورٹس

ناروے شطرنج آٹھویں راؤنڈ میں گوکیش کو شکست

June 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?