نئی دہلی// رہائش گا اور شہری امور کے مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری اور عام آدمی پارٹی (آپ) کے سنجے سنگھ، سشیل کمار گپتا اور نارائن داس گپتا کو آج راجیہ سبھا کے رکن کے طور پر حلف دلایا گیا۔
Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion
Sign in to your account