آلسٹینگ پلانٹ کی صفائی

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
 سرینگر//ایگریکیٹیو انجینئر واٹر ورکس ڈویژن سرینگر کی اطالع کے مطابق آلسٹینگ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کی صفائی کے پیش نظر 18نومبر سنیچر کو شہر کے کئی علاقوں میں پانی کی سپلائی متاثر رہے گی ۔اطلاع میں کہا گیا ہے کہ صبح9بجے رات 9بجے تک کھلہ مولہ ،بسر بگ ،گلاب باغ ،حبک ،نسیم باغ ،صدرہ بل ،حضرت بل ،نگین ،سعدہ کدل اور ملحقہ علاقہ جات میں پانی کی سپلائی بند رہے گی ۔لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ قبل از وقت پانی کا مناسب ذخیرہ کریں ۔پانی کی اشد ضرورت پڑنے پت صارفین محکمہ کے ٹیلی فون نمبرارت2477207یا 2452047پر رابطہ قایم کریں ۔ 
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *