Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
طب تحقیق اور سائنس

’آسٹیوپروسس‘ | خاموش اور مسلسل بڑھنے والی بیماری طب کی دنیا

Towseef
Last updated: October 9, 2023 6:40 am
Towseef
Share
8 Min Read
SHARE

ڈاکٹر رضوانہ انصاری

کبھی سوچا ہے یہ ہمارے جسم میں موجود ہڈیاں کیوں ہیں اوران کی کیا اہمیت ہے۔
٭…ہماری ہڈیاں ہماری صورت گری کرتی ہیں۔
٭…ہمارے اعضاء کی حفاظت کرتی ہیں۔
٭…ہمیں حرکت کرنے میں مدد کردیتی ہیں۔
٭…یہ اپنے اندر کیلشیم اور دیگر معدنیات کو ذخیرہ کرتی ہیں۔

بظاہر سخت اور ساکت نظرآنے والی ہڈیاں دراصل زندہ ٹشوز ہیں جن میں مسلسل تبدیلی آتی رہتی ہے۔ اور نئے ٹشو ان کی جگہ لیتے رہتے ہیں۔ اس سارے عمل میں ہڈیوں میں موجود خاص سیل Osteoblast اور Osteoclast حصہ لیتے ہیں۔ Osteoblasts جو ہڈیوں کے بننے اور گروتھ میں مدد کرتے ہیںاور نئے ٹشوز بناتے ہیں جب کہ Osteoblasts پرانی اور بوسیدہ ہڈی کے ٹشوز کو گھلا دیتے ہیں۔
اس طرح بوسیدہ ٹشو کی جگہ نئے ٹشوز لے لیتے ہیں یا صحت مند ٹشوز سے بوسیدہ ٹشوز Replaceہو جاتے ہیں جو Osteoblast بناتے ہیں۔ اس قدرتی عمل کو ہڈیوں کی تشکیل نو یا (Remodeling) کہا جاتا ہے۔ اس عمل سے ہمارے جسمانی ڈھانچے کی تقریباً 20فی صد پرانی ہڈیاں ہرسال نئی ہڈیوں میں تبدیل ہوتی رہتی ہیں۔ ہڈیوں کی تشکیل نو ہماری جسمانی صحت کے لئے بہت ضروری ہے، کیوں کہ یہ عمل ہمارے ڈھانچے کو مضبوط رکھتا ہے اور جسم میں معدنیات کے توازن کو برقرار رکھتا ہے۔

30 سال کی عمر تک ہماری ہڈیوں میں Activity Osteoblastic زیادہ ہوتی ہے اور 35سال کی عمر کے بعد Activity Osteoblastic رفتہ رفتہ بڑھنے لگتی ہے۔
ہماری ہڈیاں بیمار بھی ہو جاتی ہیں۔ ان کی کچھ بیماریوں میں مندرجہ ذیل بیماریاں شامل ہیں۔
Osteoperia ہڈیوں کا کمزور اور پتلا ہونا۔
Osteoprosis ہڈیوں کا بھربھرا ہونا۔
Ricketsبچوں میں ہڈیوں کا ٹیڑھا ہونا۔
Osteomalasiaہڈیوں کا ٹیڑھا پن۔
Fractureہڈیوں کا ٹوٹ جانا اور کچھ اقسام کے کینسر ا?تے ہیں۔

آج ہم آسٹیوپروسس(Osteoprosis) یا ہڈیوں کے بھربھراپن جسے ہم ہڈیوں کی خستگی بھی کہہ سکتے ہیں، اس پر بات کریں گے۔
ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں 200ملین افراد اسٹیوپروسس بیماری کا شکار ہیں۔50سال سے زائد عمر کی ہرتین میں سے ایک عورت اورہر پانچ میں سے ایک مرد اسٹیوپروسس کا شکار ہے۔ یہ مرض مردوں کی نسبت عورتوں میں زیادہ ہوتا ہے۔

’’پیڑ کو دیمک لگ جائے یا آدم زاد کو غم ‘‘میں تھوڑی ترمیم اگرکی جائے کہ پیڑ کو دیمک لگ جائے یا انسان کو آسٹیوپروسس تو اس کا بچنا مشکل ہو جاتا ہے۔ اگر بروقت تشخیص نا ہو سکے ،کیوں کہ آسٹیو پروسس بھی ایک طرح سے ہڈیوں کی دیمک ہے۔ یہ ایک خاموش بیماری ہے،جس کی علامات عام طورپر ظاہر نہیں ہوتیں ہیں یا یوں سمجھیں کہ آسٹیو پروسس خاموش مگر مسلسل بڑھنے والی بیماری ہے بروقت تشیخص اورعلاج کے بغیر یہ رفتہ رفتہ ہڈیوں کو اس حد تک کمزور کردیتی ہے کہ وہ ٹوٹنے لگتی ہیں۔

ایک اچانک ٹھوکر، جھٹکا ،گرنا یا پھرصرف کھانسی جس کا صحت مند انسان پر اثر نہیں ہوتا، مگر آسٹیو پروسس سے متاثر انسان میں ہڈی ٹوٹنے کا سبب بن سکتی ہے۔ اس مرض میں عام طورپر کولہے ، کلائی اور ریڑھ کی ہڈی متاثر ہوتی ہے۔ گوکہ یہ ایک خاموش بیماری ہے، مگر ہمیں نظر رکھنا چاہیے کہ ہمارے قدمیں ایک یا ایک انچ سے زیادہ کمی تو واقع نہیں ہورہی۔

٭کھڑے ہونے اور بیٹھنے کے انداز میں جھکاؤ تو نہیں بڑھ رہا یا کمر کے نچلے حصے میں مستقل درد ہو رہا ہے یا پھر سانس لینے میں دشواری بھی ہو رہی ہے۔ اگر ایسا ہو تو ہڈیوں کے امراض کے ماہر سے رجوع کرنا چاہیے۔ اگر ہم جائزہ لیں کہ کن لوگوں کو اس بیماری میں مبتلا ہوجانے کا زیادہ خطرہ ہے تو 50یا 50سال سے زیادہ عمر کی خواتین اس بیماری سے زیادہ متاثر ہوتی ہیں۔
٭…خواتین میں اس کی بری وجہ مینو پائز ہے ،کیوں کہ اس میں خون میں ایسٹر وجن ہارمون کی کمی واقع ہو جاتی ہے جو ہڈیوں کوگھلنے سے روکتاہے۔
٭…قبل ازوقت حیض کارْک جانا جیسے کے کسی ا?پریشن کے نتیجے میں، قدرتی طور پر کم عمری میں
٭… موروثیت، اگر خاندان میں یہ مرض موجود ہے تو اس مرض کا شکار ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔
٭…کچھ ایسی ادویات بھی ہیں جو آسٹیو پروسس کی وجہ بن جاتی ہیں۔ مثلاً کارٹی زون کاطویل عرصے تک استعمال ، مرگی کی دوائیاں ، چھاتی کے کینسر کے علاج کی دوائیاں۔
٭…کچھ روزمرہ کے معمولات کے نتیجے میں بھی آسٹیوپروسس ہو سکتا ہے۔
٭… غیر متحرک رہنا ٭… ورزش نہ کرنا٭… سگریٹ نوشی کرنا ٭… کولا ڈرنکس کا بے تحاشہ استعمال٭… غذا میں کیلشیم اوروٹامن ڈی کی کمی

آسٹیو پروسس کی تشخیص:۔
اس مرض کی تشخیص کے لیے BMDٹیسٹ یعنی Bone mineral Density Testکروایا جاتاہے۔ اس سے ہڈیوں کی موٹائی یعنی Bone mars اور مضبوطی معلوم کی جاتی ہے۔ یوں بروقت ہڈیوں کے بھربھرے پن کا شکار ہو کر فریکچر سے پہلے ہی مرض کا پتا چل جاتا ہے اور بروقت علاج بھی ممکن ہو جاتا ہے۔ اس کے علاج کے لیے ورزش بہت ضروری ہے۔ ساتھ ہی کیلشیم اوروٹامن اور معدنی سپلیمنٹس کی ضرورت ہوتی ہے۔اب کچھ خاص دوائیاں بھی موجود ہیں جو ڈاکٹر کی ہدایت پر لینا ہوتی ہیں۔ کچھ ڈاکٹرز ایسٹروجن تھراپی بھی تجویز کرتے ہیں۔

کہتے ہیں ناکہ احتیاط علاج سے بہتر ہے تو پہلی احتیاط یہ ہے کہ خود کو متحرک رکھیں۔ ٭ورزش معمول بنالیں۔٭ دن میں دس منٹ ہلکی دھوپ لیں۔ ٭ایسی خوراک لیں،جس میں کیلشیم اوروٹامن ڈی وافر مقدار میں ہو جیسے دودھ ، دہی ، مکھن ، گوشت ، مچھلی ، انڈا اور دالوں سمیت سویا بین ہڈیوں میں درد ہو تو آرتھوفزیشن سے مشورہ لیں۔

اپنے ساتھ ساتھ بچوں اورخصوصاً بچیوں کو بھی اس خاموش مرض سے بچائیں۔ انہیں دودھ اور انڈا باقاعدگی سے دیں۔ دھوپ میں کھیلنے سے مت روکیں۔ (دھوپ شدید تیز نہ ہو)اور مضر ِصحت مشروبات سے بچائیں۔ اکتوبر کے مہینے میں آسٹیوپروسس کا عالمی دن منایا جاتا ہے، تاکہ لوگوں کو اس خاموش مرض کے متعلق آگہی اور معلومات مل سکیں کہ صحت مند ہڈیاں صحت مند جسم کی ضمانت ہوتی ہیں۔
(مضمون میں ظاہر کی گئی آراء مضمون نگار کی خالصتاً اپنی ہیں اور انہیں کسی بھی طور کشمیر عظمیٰ سے منسوب نہیں کیاجاناچاہئے۔)

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Elvis The new Queen Lifetime Video slot Enjoy Totally free WMS Online slots
Nordicbet Nordens största spelbolag med gambling enterprise och possibility 2024
blog
Elvis the new king Gambling establishment Online game Courses
Find Better On the web Bingo Web sites and you may Exclusive Also provides in the 2025

Related

طب تحقیق اور سائنسکالم

بغیر ِڈرائیور کار اور ڈرون کےلیے مکھیوں پر انٹینا نصب | کرتب دکھانے والادنیا کا پہلا انسان بردار ڈرون ایجاد رفتار ِ ٹیکنالوجی

July 13, 2025
طب تحقیق اور سائنسکالم

انفلوئنزا کی روک تھام صحت عامہ کے لئے ایک چیلنج | فلو ایک انتہائی منتقل ہونے والا وائرل انفیکشن ہے ِ صحت و طب

July 13, 2025
طب تحقیق اور سائنسکالم

تمباکو نوشی ،پھیپھڑوںکے سرطان کی اہم وجہ! | سرطان کا ابتدائی عمل خاموشی سے پنپ جاتا ہے غور طلب

July 13, 2025
طب تحقیق اور سائنسمضامین

زندگی گزارنے کا فن ( سائنس آف لیونگ) — | کشمیر کے تعلیمی نظام میں ایک نئی جہت کی ضرورت فکرو فہم

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?