سرینگر /نیوز ڈیسک/چندی گڑھ میں پہلا فرنچائز پر مبنی کرکٹ ٹورنامنٹ، UT کرکٹ ایسوسی ایشن (UTCA) کے زیر اہتمام چندر شیکھر آزاد T20 ٹورنامنٹ کا آغاز دیوی لال سٹیڈیم، سیکٹر 3 میں ایک شاندار افتتاحی تقریب کے ساتھ ہوا۔ٹورنا منٹ میںکل 33 میچ کھیلے جائیں گے۔ تصدیق شدہ ٹیموں میں HIIMS ہاکس، تلانوا ٹائیگرز ، پنجاب پینتھرس، وائلڈ ووڈ واریئرز ، سٹی چیلنجرز اور منوہر ماویرکس شامل ہیں۔