Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

آرکنساس میں طوفانی بگولوں سے تباہی  | 3 افراد ہلاک، متعدد زخمی،الرٹ جاری

Towseef
Last updated: April 2, 2023 12:32 am
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

نیویارک //امریکی ریاست آرکنساس اور دیگر علاقوں میں طوفانی بگولوں سے آنے والے والی تباہی میں 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جبکہ گھروں کی چھتیں بھی گر گئیں۔ آرکنساس میں تباہ کن طوفانی بگولوں کی وجہ سے گھروں کی چھتوں اور دیواروں کو شدید نقصان پہنچا ہے جبکہ گاڑیاں الٹنے کے ساتھ ساتھ درخت اور بجلی کے کھمبے بھی گر گئے ہیںحکام کا کہنا ہے کہ گھنٹوں بعد ایک اور طوفان بگولے نے شمالی الینوائے میں ایک آڈیٹوریم کی چھت کو اڑا دیا جس کی وجہ سے چھت گر گئی جہاں ایک راک بینڈ اسٹیج پر پرفارم کر رہا تھا۔وسکونسن کی سرحد کے قریب دریا کے کنارے واقع شہر بیلویڈیر میں فائر چیف شان شیڈل نے صحافیوں کو بتایا کہ ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے اور 28 دیگر کو ایمبولینس کے ذریعے علاقے کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے جن میں سے پانچ شدید زخمی ہیں۔یونیورسٹی آف آرکنساس فار میڈیکل سائنسز ہسپتال ریاست کے دارالحکومت اور سب سے زیادہ آبادی والے شہر لٹل راک میں طوفانی بگولوں کے بعد لیول-1 بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔حکام نے کہا کہ لٹل راک میں تقریباً 30 افراد کو فائر ڈپارٹمنٹ اور دیگر ایمرجنسی اہلکاروں نے زخمی حالت میں علاقے کے ہسپتالوں میں منتقل کیا۔پولیس نے کہا کہ شہر کے مغربی سرے کے کئی علاقے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں جہاں میئر نے املاک کے نقصان کو وسیع قرار دیا۔ٹیلی ویڑن اسٹیشن کے ٹی ایچ وی ٹی وی نے نارتھ لٹل راک میں طوفان سے ایک ہلاکت کی اطلاع دی لیکن اس کی فوری طور پر تصدیق نہیں ہو سکی۔ایڈمنسٹریٹر کیون برٹن نے بتایا کہ قریبی جیکسن ویل کے یونٹی ہیلتھ ہسپتال کے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ میں پانچ سے 10 مریضوں کو طبی امداد دیا گیا۔خیال رہے کہ اس سے قبل گرج چمک کے ساتھ آنے والے مہلک بگولے نے مسیسیپی کے شہر رولنگ فورک کو تباہ کر دیا جہاں کمیونٹی کے 400 گھروں میں سے بہت سے تباہ ہوگئے اور 26 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں وکشمیر: اوڑی کے لوگ ایک بار پھر بنکروں کی تعمیر کی مانگ کر رہے ہیں
تازہ ترین
اننت ناگ میں سڑک حادثہ،19سالہ نوجوان جاں بحق
تازہ ترین
شوپیاں کے شکرو کیلر کے جنگلات میں ملی ٹینٹوں اور فوج کے مابین مسلح تصادم ، 3ملی ٹینٹ جاں بحق
تازہ ترین
جموں و کشمیر :سرحدی علاقوں میں حالات معمول پر، متاثرین کی بازآبادکاری کے لیے حکومت سرگرم
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

امریکہ ۔چین ٹیرف وار ختم، تجارتی جنگ تھم گئی | ٹیرف میں 115 فیصد کمی پر اتفاق، عالمی مارکیٹوں میں تیزی

May 12, 2025
بین الاقوامی

قطر کی جانب سے امریکی صدر کیلئے خصوصی طیارے کا تحفہ

May 12, 2025
بین الاقوامی

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری | مزید 20فلسطینی جاں بحق

May 12, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

ہند- پاک جنگ بندی سے اسٹاک مارکیٹ میں طوفانی تیزی

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?