آرمی چیف کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے عمرے کا اعلان

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
راولپنڈی// آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چیمپیئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے پوری ٹیم کے لئے عمرے کا اعلان کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھارت کو شکست دے کر چیمپیئنز بننے پر پاکستان ٹیم کو مبارکباد پیش کی اور کہا کہ کوئی بھی چیز ٹیم ورک کو شکست نہیں دے سکتی اور پاکستان ہر خطرے کے خلاف ایک ٹیم کی مانند ہے۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *