Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

آرامکو کے عالمی کمپنیوں سے 4.5 ارب ڈالر کے معاہدے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 12, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
دبئی//سعودی عرب کی سرکاری پٹرولیم کمپنی ’آرامکو‘ نے متعدد عالمی فرموں کے ساتھ باہمی تعاون اور شراکت کے معاہدوں کی منظوری دی ہے۔ ان میں سے زیادہ تر گیس کی کمپنیاں شامل ہیں۔’آرامکو‘ کمپنی کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کی نقل ’العربیہ ڈاٹ نیٹ‘ کو موصول ہوئی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ کمپنی نے متعدد عالمی کمپنیوں کے ساتھ باہمی شراکت کے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔ ان میں گیس اور خوردنی تیل کی کمپنیاں بھی شامل ہیں۔ نئے معاہدوں کی مالیت چار اعشاریہ پانچ ارب ڈال ہے۔ ان معاہدوں کا مقصد عالمی سطح پر ارامکو کے نیٹ ورک کو توسیع دینے کے ساتھ ساتھ سعودی عرب کی گیس اور خوردنی تیل کی ضروریات پوری کرنے میں معاونت اور توانائی کے متنوع شعبوں آرامکو کا کردار بڑھانا ہے۔ارامکو اور ’ٹیکنیکاس ریونیڈاس’ کے درمیان تین معاہدوں پر دستخط کئے گئے ہیں۔ ان معاہدوں کا مقصد جنوبی کاروباری زون میں گیس کے دباو¿ کے پروگرام کو عمل شکل میں لانا ہے۔ نئے معاہدوں کے نتیجے میں حرض اور الحویہ میں گیس کی پیدوار بہتر بنانے میں مدد ملے گی اور آئندہ دس سال تک ان دونوں گیس فیلڈز سے گیس کی پیداوار کی مقدار بڑھائی جائے گی۔اس کے علاوہ آرامکو اور اطالوی کمپنی ’سائبم‘ کے درمیان توانائی کے شعبوں میں تعاون کے ایک نئے معاہدے کی منظوری دی گئی ہے۔ جمعرات کے روز منظور کردہ معاہدوں میں حرض اور الحویہ گیس فیلڈ میں چینی پٹرولیم کمپنی کے ساتھ تیل پائپ لائن منصوبہ شروع کرنے کا معاہدہ بھی شامل ہے۔اسی طرح ’جاکوبس انجینیرنگ‘ کمپنی کے ساتھ انجینیرنگ اور انتظامی نوعیت کے متعدد منصوبوں پر کام کے لیے معاہدے طے پائے ہیں۔ آرامکو اور نیشنل پٹرولیم کنسٹرکشن کمپنی کے درمیان السفانیہ گیس فیلڈ سے گیس پائپ لائن بچھانے اور مڈل ایسٹ ماکڈیرمٹ کمپنی کے ساتھ بجلی کی تقسیم اور برتھوں کے قیام کے معاہدوں کی منظوری دی گئی ہے۔آرامکو کے چیئرمین انجینیر امین حسن الناصر کا کہنا ہے کہ جمعرات کے روز عالمی کمپنیوں کے ساتھ طے پائے معاہدوں کے نتیجے میں سعودی عرب میں گیس کی مقامی پیداوار بڑھانے میں مدد ملے گی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

الزامات اور دھمکیوں کا تبادلہ ٹرمپ اور مسک کی دوستی دشمنی میں بدل گئی

June 6, 2025
بین الاقوامی

نیتن یاہو کے خلاف فیصلہ دینے والی 4 خواتین ججوں پر پابندیاں عائد

June 6, 2025
بین الاقوامی

عرب ممالک میںفلسطین کےلئے دعائیں

June 6, 2025
بین الاقوامی

بمباری کے بیچ عید نماز ۔11 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?