Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

آبی ذخائر سے غیر قانونی تجاوزات ہٹانے کی مہم ہوکرسر جھیل سے3000کنال ارضی بازیاب،800کنال پر درخت کاٹے گئے

Mir Ajaz
Last updated: January 27, 2023 1:41 am
Mir Ajaz
Share
4 Min Read
SHARE

اشفاق سعید

سرینگر // کشمیر کے آبی ذخائر سے غیر قانونی تجاوزات ہٹانے کیلئے بڑے پیمانے پر کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ 13مربع کلو میٹر سے زیادہ ہوکرسر جھیل مہمان پرندوں کے لئے کافی مشہور ہے جہاں سالانہ 2 سے 3 لاکھ پرندے بیرون ممالک سے یہاں آتے ہیں لیکن گذشتہ کچھ دہائیوں سے اس جھیل پر بھی ناجائزہ قبضہ کیا گیا جس کو چھڑانے کیلئے محکمہ وائلڈ لائف نے کارروائی شروع کی اور قریب 3ہزار کنال اراضی سے درختوں کو کاٹا گیاہے اور وہاں عارضی شیڈ وغیرہ منہدم کئے گئے۔ محکمہ کی ویٹ لینڈ وارڑن مس افشان دیو ان نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ جھیل کے گردنواح لاکھوں درخت غیر قانونی طور پر لگائے گئے تھے جن کو کاٹ دیا گیا ہے اور اس طرح قریب 3ہزار کنال اراضی سے قبضہ چھوڑایا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ جھیل کی شان رفتہ کو بھر سے بحال کرنے کیلئے حکام کوششیں کر رہا ہے اور مستقبل میں کسی بھی جگہ پر ناجائز قبضہ نہیں ہونے دیا جائے گا ۔انہوں نے کہا کہ ہوکر سر ویٹ لینڈ پر فی الحال توجہ مرکوز کی گئی ہے اور یہاں قریب 700سے 800کنال اراضی پر درخت کاٹے گئے ہیں اور اراضی کو مہمان پرندوں کی آماجگاہ کے بطور وقف کردیا گیا۔

 

انہوں نے کہا کہ 60برسوں کے دوران ہوکرسر جھیل میں قریب 3پانی کے چینلیں بند ہو چکی تھیں جن میں سے محکمہ نے 1چینل کو بحال کر دیا جبکہ 2پر کام شدو مد سے جاری ہے ۔انہوں نے کہا کہ پانی کی یہ قدرتی چینلیں بند کی گئی تھیں جس سے ہوکر سر جھیل میں پانی کے بہائو میں کمی آرہی تھی۔انہوں نے کہا کہ جھیل میں ابھی تک قریب 2لاکھ مہمان پرندے پہنچے ہیں اور اس کی مکمل سروع 16فروری کے بعد شروع کی جائے گی ۔انہوں نے کہا کہ ماضی میں ان پرندوں کو صرف 2مربع کلو میٹر کے دائرے میں رہنا پڑتا تھا لیکن اب ان کیلئے جگہ میں اضافہ کیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اب اس جھیل میں کسی کو بھی غیر قانونی قبضہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور اگر اس میں کوئی بھی ملوث پایا گیا تو اس کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔معلوم رہے کہ ہوکسر جھیل کے آس پاس کل 14گائوں ہیں اور یہ جھیل آبی اور مہمان پرندوں کی سب سے معروف آماجگاہ ہے ۔چیف وائلڈ لائف واڈن جموں وکشمیر سریش کمار گپتا نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ ہوکرسر کو ہم نے بحال کر لیا ہے اس کے علاوہ شالہ بک ، چھتکم منی بگ میں کسی کا کوئی قبضہ نہیں ہے ۔البتہ ہاہگام میرگنڈ میں تھوڑا سا قبضہ ہے جس کو مرحلہ وار طریقے سے چھڑانے کی پوری کوشش کی جائے گی ۔انہوں نے کہا کہ کشمیر کے ڈویژنل کمشنر از خود اس کی نگرانی کر رہے ہیں ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
صوبائی کمشنر، آئی جی پی، ڈی سی، ایس ایس پی سرینگر نے لال چوک میں محرم جلوس میں شرکت کی، عزاداروں کو پانی پیش کیا
تازہ ترین
انتظامیہ نے مسلسل تیسرے سال 8 محرم الحرام کا جلوس نکالنے کی اجازت دی گرو بازار سے ڈلگیٹ تک ہزاروں عزاداروں کا مارچ؛ ٹریفک کا رخ موڑا گیا، رضاکار تعینات، شدید گرمی میں عزاداروں کو راحت دینے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ
تازہ ترین
خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال

Related

کشمیر

۔5برسوں سے لگاتار خشک موسم ۔ 2024کی طرح 2025کے 6ماہ میں بھی بارش کی کمی ریکارڈ

July 3, 2025
کشمیر

پلاسٹک بیک سے پاک بین الاقوامی دن ۔2024میں 1.46 لاکھ میٹرک ٹن پلاسٹک فضلہ جمع، 2023 کی نسبت 21فیصد زیادہ

July 3, 2025
کشمیر

صاف پانی فراہم کرنے کیلئے پُرعزم :وزیراعلیٰ ۔10 ٹینکروں کے بیڑے کو ہری جھنڈی دِکھاکر روانہ کیا

July 3, 2025
کشمیر

ایس آئی اے کی بجبہاڑہ میں تلاشی ترال میں 2 معاونین گرفتار

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?