Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

آئی پی ایل فائنل کو مسلح افواج کیلئے وقف کرنا قابل ستائش قدم :گمبھیر

Mir Ajaz
Last updated: May 28, 2025 11:21 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

یو این آئی

نئی دہلی/ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے چیف کوچ گوتم گمبھیر نے بدھ کے روز کہا کہ ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کا انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2025 کے فائنل میچ کو مسلح افواج کے نام وقف کرنا واقعی ایک ‘ناقابل یقین’ قابل ستائش قدم ہے اور یہ ہماری قومی یکجہتی کو ظاہر کرتا ہے ۔گمبھیر نے پریس کانفرنس سے کہا، “میں اکثر کئی معاملات میں بی سی سی آئی کی تنقید کرتا رہا ہوں، لیکن یہ اقدام واقعی قابل تعریف ہے ۔ مسلح افواج کے لیے کسی بھی کام کو ہماری مکمل حمایت حاصل ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک اچھا اقدام ہے ۔ یہ ظاہر کرتا ہے کہ پورا ملک متحد ہے اور ہماری مسلح افواج کو سلام پیش کر رہا ہے ۔ بغیر کسی مفاد کے ہماری حفاظت کرنے کے لیے میں مسلح افواج کو کریڈٹ دیتاہوں۔”چیف کوچ گمبھیر نے کہا، “ہمارے فوجی بدلے میں کچھ توقع کیے بغیر ہماری خدمت کرتے ہیں، حفاظت کرتے ہیں اور قربانیاں دیتے ہیں۔ گمبھیر نے یہ تبصرہ پہلگام دہشت گردانہ حملے کے جواب میں ہندوستانی مسلح افواج کی طرف سے چلائے گئے آپریشن سندور کے بعد بی سی سی آئی کی طرف سے آئی پی ایل 2025 کی اختتامی تقریب کو مسلح افواج کے نام وقف کرنے کے فیصلے کے ساتھ یکجہتی کے طور پر کیا۔آئندہ تین جون کو احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والے آئی پی ایل کے فائنل میچ میں فوج، بحریہ اور فضائیہ کے اعزاز میں فوجی بینڈ اور ثقافتی پروگراموں کی 45 منٹ کی تقریب منعقد کی جائے گی۔ اختتامی تقریب میں فوج کے سربراہان سمیت اعلیٰ فوجی افسران کو مدعو کیا گیا ہے ۔بی سی سی آئی نے کہا کہ اس اقدام کا مقصد مسلح افواج کی بے لوث خدمت اور بہادری پر قوم کی شکر گزاری کو اجاگر کرنا ہے ۔ بی سی سی آئی کے سیکریٹری دیو جیت سیکیا نے تقریب کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ ملک کو متحد کرتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ملک، اس کی خودمختاری، سالمیت اور سلامتی سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
شیوراج چوہان آر ایس پورہ میں کسان سمیلن سے خطاب کریں گے ڈاکٹر نریندر، پروفیسر گھارو کا منتظمین، کسانوں کے ساتھ انتظامات پر تبادلہ خیال
جموں
سرحدی باشندوں کیلئے محفوظ رہائش ضروری، حکومت فوری اقدام کرے :رمن بھلہ
جموں
سرحدوں کے محافظ ہی قوم کے حقیقی ہیرو ہیں:ہما قریشی
جموں
ہائی کورٹ میں سینئروکلاء کے اِنتقال پر فُل کورٹ ریفرنس
جموں

Related

سپورٹس

ڈاج بال ہندوستان کا ایک روایتی تاریخی کھیل

May 29, 2025
سپورٹس

آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے ساتھ سیریز بی سی سی آئی نے پروگرام کا اعلان کیا

May 29, 2025
سپورٹس

تیسرے راؤنڈ میں ہکارو ناکامورا کو شکست دے کر گوکیش کی واپسی

May 29, 2025
سپورٹس

آئی پی ایل

May 28, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?