Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

۔963 کروڑ ادا کرنے کا نوٹس ’ہندوستان یونی لیور‘ کو انکم ٹیکس کاجھٹکا

Mir Ajaz
Last updated: August 29, 2024 12:16 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

سرینگر//ہندوستان کی مشہور کمپنی ’ہندوستانی یونی لیور لمیٹڈ‘ (ایچ یو ایل) کو انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ میں زوردار جھٹکا دیا ہے۔ انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ نے کمپنی کو تقریباً 963 کروڑ روپے ٹیکس ادا کرنے کا نوٹس جاری کیا ہے جس سے شیئر مارکیٹ میں کمپنی کے شیئرس کی قدر بھی گر گئی ہے۔رپورٹس کے مطابق ہندوستانی یونی لیور لمیٹڈ کو محکمہ انکم ٹیکس نے 962.75 کروڑ روپے ٹیکس کا نوٹس دیا ہے جس میں 329.3 کروڑ روپے کا سود بھی شامل ہے۔ پیر کے روز ایکسچینج فائلنگ کے مطابق کمپنی کو نوٹس میں بتایا گیا ہے کہ یہ رقم ٹی ڈی ایس کے نان ڈیڈکشن پر لگایا گیا ہے۔ ٹیکس ڈیمانڈ جی ایس کے گروپ کی انٹیٹیز سے انڈیا ایچ ایف ڈی آئی پی آر کے حصول سے جڑی ادائیگی کے لیے 3045 کروڑ روپے کی ریمٹینس ادا کرتے وقت ٹی ڈی ایس کی ادائیگی نہیں کرنے پر یہ نوٹس بھیجا گیا ہے۔دراصل 2018 میں ہندوستانی یونی لیور نے جی ایس کے سے 3045 کروڑ روپے میں ہارکس برانڈ حاصل کیا تھا۔ اس میں ہندوستان، بنگلہ دیش سمیت 20 سے زائد ممالک شامل ہیں۔ اس حصول کے ذریعہ بوسٹ، مالٹووا اور ویوا جیسے دیگر جی ایس کے سی ایچ برانڈ بھی ایچ یو ایل کے پورٹ فولیو میں شامل ہو گئے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ایل جی منوج سنہا نے امرناتھ یاترا کے پہلے قافلے کو جموں سے روانہ کیا
تازہ ترین
کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں

Related

صنعت، تجارت و مالیات

پین، بینکنگ سمیت 10بڑی تبدیلیاں ریلوے کرایہ میں اضافہ، نئے اصولوں سے عوام پر براہ راست اثر

July 1, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

کمرشل گیس کی قیمتوں میں 58.50روپے کی کمی

July 1, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

انکم ٹیکس ریٹرن آخری تاریخ میں توسیع

July 1, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

سکیم کے تحت 117کاروباری افراد کو تربیتRAMP

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?