Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

۔94کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کا اِفتتاح لیفٹیننٹ گورنر نے گلمرگ میں تیسرے کھیلو اِنڈیا سرمائی کھیلوں کی تیاریوں کا جائزہ لیا

Towseef
Last updated: January 31, 2023 12:40 am
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

جموں//لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے کل 10 ؍ فروری سے شروع ہونے والے تیسرے کھیلو ۔ اِنڈیا سرمائی کھیلوں کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔لیفٹیننٹ گورنر کو سینئر اَفسران نے متعلقہ محکموں کو تفویض کردہ تیاری کے کاموں کی پیش رفت کے بارے میں بریفنگ دی۔لیفٹیننٹ گورنرنے اَفسران کو ہدایت دی کہ وہ تمام زیر اِلتوأ کاموں کو تیزی سے مکمل کریں اور اِس بات کو یقینی بنائیں کہ تمام سہولیات بین الاقوامی معیار کے مطابق ہوں۔اُنہوں نے کہا ،’’ سرمائی کھلوں کی تشہیری مہم کو تیز کیا جانا چاہئے تاکہ کھیلوں کے شائقین میں جو ش و خروش پیدا ہو۔‘‘لیفٹیننٹ گورنر نے میگا ایونٹ کی تیاریوں میں کھلاڑیوں کو شامل کرنے اور ٹریفک مینجمنٹ ، صفائی ستھرائی ، پانی کی فراہمی ، رہائش اور ٹرانسپورٹیشن کے لئے ایک جامع حکمت عملی وضع کرنے کی مزید ہدایت دی۔میٹنگ میں جانکاری دی گئی کہ کھیلو۔ اِنڈیا سرمائی کھیلوں کے اِس ایڈیشن میں ملک بھر سے تقریباً 1,800 کھلاڑیوں اور افسران ، معززین اور میڈیا اَفراد کی شرکت متوقع ہے۔میٹنگ میں بتایا گیا کہ پہلی بار فیڈ بیک میکانزم اور اَپنی مرضی کے مطابق موبائل ایپ کے ساتھ ایک آن لائن رجسٹریشن پورٹل تیار کیا گیا ہے اور حصہ لینے والے کھلاڑیوں اور مہمانوں کی سہولیت کے لئے راستے میں کیوآر ۔ کوڈ والے ہورڈنگز لگائے جارہے ہیں۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا،’’ کھیلو ۔ اِنڈیا سرمائی کھیل نہ صرف کھیلوں کی عمدگی کا جشن منانے کا ایک موقع ہے بلکہ ملک کے کھلاڑیوں کے درمیان دوستی کا جذبہ بھی ہے ۔ یہ ہمارے لئے ایک موقع ہے کہ ہم جموںوکشمیر کی ثقافت ، گرمجوشی سے مہمان نوازی اور اَپنی تنظیمی صلاحیتوں کو ظاہر کریں۔‘‘ایڈمنسٹریٹیو سیکرٹری یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ سرمد حفیظ نے میٹنگ کو لوگو اور تھیم ، شو بنکر ،سرمائی کھیل کا ترانہ ، پورے ایونٹ میںثقافتی پروگرام، ماہرین کی تعیناتی اور مختلف محکموں اور آرگنائزیشنوں سے درکار مدد تعاون سمیت پروموشنل سرگرمیوں کے بارے میں جانکاری دی۔لیفٹیننٹ گورنر نے 46.07 کروڑ روپے کے 94 کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کا(88کیپکس کے تحت اور 6 جے کے ڈی ایف سی کے تحت) اِفتتاح کیا ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

سپورٹس

ڈیورنڈ کپ ٹورنامنٹ مرمو نے ٹرافیوں کی نقاب کشائی کی

July 4, 2025
سپورٹس

گوکیش نے ایک بار پھر میگنس کو ہرایا

July 4, 2025
سپورٹس

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

July 4, 2025
سپورٹس

بصارت سے محروم افراد کیلئے نمائشی میچ سبحان سٹیڈیم سوپور میں منعقد

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?