Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

۔5ہسپتالوں کی آیوشمان خدمات 6ماہ کیلئے معطل مریضوں سے پیسہ وصول کرنے اور بے ضابطگیوں کا انکشاف

Mir Ajaz
Last updated: January 14, 2025 10:44 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

پرویز احمد

سرینگر //ریاستی ہیلتھ ایجنسی (SHA)نے جموں و کشمیر کے مختلف ہسپتالوں میں مالی بے ضابطگیوں اور مریضوں سے رقومات حاصل کرنے کے الزام میں 5ہسپتالوں میںآیوشمان بھارت سہولیات کو 6ماہ کیلئے معطل کرنے کے علاوہ ان پر جرمانہ بھی عائد کیا ہے تاہم ان ہسپتالوں میں گردوں کے مریضوں کیلئے ڈائلاسز کی سہولیات جاری رہیں گی۔ معلوم ہوا ہے کہ سٹیٹ ہیلتھ ایجنسی نے جموں اور کشمیر میں5نجی ہسپتالوں کا نومبر میں معائنہ کیا اور معائنہ کے دوران 5ہسپتالوں میں بے ضابطگیاں اور آیوشمان کارڈ استعمال کرنے کے باوجود بھی مریضوں سے پیسے وصول کئے گئے ہیں۔سٹیٹ ہیلتھ ایجنسی سے صوبہ کشمیر کے دونجی ہسپتالوں (شفا اور فلورنس) کے معائنہ کے دوران کئی بے ضابطگیاں پائی گئیں جن میں مریضوں سے رقومات حاصل کرنا ور دیگر معاملات شامل ہیں۔ آیوشمان بھارت کے ذرائع نے بتایا کہ شفا ہسپتال پر 26لاکھ 15ہزار اور فلورنس ہسپتال پر 2لاکھ 97ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ جموںکے انکو رمتریکا سوود آئی کلنک اور گیل ایس ایم ہسپتال کی آیوشمان خدمات سروسز کوبھی چھ ماہ کیلئے معطل کردیا ہے جبکہ دونوں ہسپتالوں پر بھی جرمانہ عائد کیا گیا ۔ سٹیٹ ہیلتھ ایجنسی کی ترجمان نورین راجا نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ معطلی کے دوران ڈائلاسز خدمات جاری رہیں گی لیکن کسی نئے ڈائلاسز مریض کا ان ہسپتالوں میں اندراج نہیں ہوگا۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ مذکورہ ہسپتالوں کے خلاف پچھلے کئی برسوں سے شکایات موصول ہورہی تھیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

کشمیر

وادی میںسیزن کا دوسرا گرم ترین دن ریکارڈ سرینگر میں درجہ حرارت 35.3

July 4, 2025
کشمیر

حج 2026کیلئے در خواستیں ایک ہفتے کے اندر جمع کرنے کا آغاز ہوگا:مرکزی وزیر

July 4, 2025
کشمیر

۔8ویں محرم کے جلوس میں بھاری شرکت شہر کے روایتی راستے سے تیسرے سال بھی جلوس بر آمد

July 4, 2025
کشمیر

۔10 سال بعد بھی طغیانی کا خطرہ برقرار فنڈس خرچ، ڈریجنگ بند،سیلابی تیاری صرف کاغذوں تک محدود

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?