عظمیٰ نیوزسروس
جموں//مرکزی وزارت داخلہ نے جموں و کشمیر کے 25جوائنٹ کیڈر کے آئی پی ایس افسران کو آئی پی ایس کے جونیئر ایڈمنسٹریٹو گریڈ (پے میٹرکس میں لیول 12) میں ترقی دی ہے۔اس سلسلے میں وزارت داخلہ کے انڈر سیکریٹری کی جانب سے جاری کئے گئے حکم نامہ میں کہاگیا ہے کہ تومے امو،اپانگ تاموت، مقصود الزمان ،مبشر لطیفی،شیو کمار،رشمی وزیر،راجیشور سنگھ،سندیپ وزیر،انیتا شرما،سمیر ریکھی ،جیتندر سنگھ جوہر،سورن سنگھ کوتوال ،زاہد نسیم منہاس،کوشل کمار شرما،شوکت احمد ڈار،الطاف احمد شاہ ،باقرحسین سامعون،اعجاز احمد بٹ،رنجیت سنگھ سامیال،محمد یاسین کچلو ،مکیش کمار برنوال،راجندر کمار گپتا ،راجیش کمار شرما،سنجیو کمار کھجوریہ ،راجیش بالی،سنجے کمار کوتوال ،ممتاز احمد،محمد اسلم ،انیتا رائے،مہین گیمبو،تارو گوسر،کیتن بنسل ،شیما نبی قصبہ،پی ڈی نتیا ،سدانشو شرما،انجو کمار ،سندھیا سوامی،ہرش اندورا ،امت ورما،ستیا ون گوتم ،جتندرا مانی،وکرم کپالی پوروال اور بی ایل سریش شامل ہیں۔حکم نامے کے مطابق اس میں جموں وکشمیت کے 25افسران شامل ہیں ۔