Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

۔4انچارج چیف انجینئروں کو اضافی چارج

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 2, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر// محکمہ بجلی میں4انچارج چیف انجینئروں سمیت6اعلیٰ انجینئروں کو اضافی چارج تفویض کئے گئے ہیں۔ جموں کشمیر پائور ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر راج یعقوب فاروق کی جانب سے حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ انچارج چیف انجینئر(ای)  راہیلہ وانی، جو  فی الوقت پائور ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر(ای) کا چارج سنبھالے ہوئے ہیں، تا حکم ثانی اپنے فرائض کے علاوہ انچارج چیف انجینئر(سولر) کا چارج بھی سنبھالے گی۔ کارپوریشن جموں کے جنریشن شعبے کے انچارج چیف انجینئر سنیل کمار اپنے فرائض کے علاوہ مزید احکامات تک کشمیر کے انچارج چیف انجینئر کا چارج بھی سنبھالیں گے۔انچارج سپر انٹنڈنٹ انجینئر(سی) محمد عبداللہ، جو فی الوقت سی پی ای لور کلنائی میں تعینات ہیں،اور کرتھائی ہائیڈر و پائور پروجیکٹ کے انچارج چیف انجینئر کاچارج بھی سنبھال رہے ہیں، کو تا حکم ثانی اپنے فرائض کے علاوہ پائو ر ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے سی آئی اینڈ ڈی کشمیر کے علاوہ این جی ہائیڈرل پائور پروجیکٹ کے چیف انجینئر کا چارج بھی تفویض کیا گیا ہے۔ انچارج سپر انٹنڈنٹ انجینئر(سی) وکاس شرما ،جو انچارج سپر انٹنڈنٹ انجینئر بی ایچ ای پی کے طور تعینات ہے،اور ساولکوٹ ہائیڈرو پائور پروجیکٹ کے انچارج چیف انجینئر کا چارج بھی سنبھال رہے ہیں، کو مزید احکامات تک اپنے فراٗئض کے علاوہ سی آئی اینڈ ڈی ونگ جموں اور انچارج چیف پروجیکٹ انجینئر پرنائی ہائیڈرل پائو ر پروجیکٹ کا چارج بھی دیا گیا ہے۔ وکاس شرما کو انچارج چیف انجینئرساولاکوٹ کے چارج سے فارغ کیا گیا،تاہم وہ ساولاکوٹ ہائیڈرل پائور پروجیکٹ کیلئے نوڈل افسر رہیں گے۔ انچارج ایگزیکٹو انجینئر گیس ٹربائن ڈویژن غلام رسول اپنے فرائض کے علاوہ مزید احکامات تک ایل جے ایچ پی بارہمولہ کے جنریشن شعبے کے انچارج ایگزکیٹو انجینئر کا چارج بھی سنبھالیں گے۔ انچارج ایگزیکٹو انجینئر جنریشن ڈویژن یو ایس ایچ پی دوئم کنگن اپنے فرائض کے علاوہ تاحکم ثانی جنریشن ڈویژن اپر سندھ ہائیڈرل پائور پروجیکٹ اول سمبل اور ہائیڈرل الیکٹرک پروجیکٹ گاندربل کے جنریشن ڈویژن کے انچارج ایگزکیٹو انجینئر کا چارج بھی سنبھالیں گے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شوپیاں کے شکرو کیلر کے جنگلات میں ملی ٹینٹوں اور فوج کے مابین مسلح تصادم ، 3ملی ٹینٹ جاں بحق
تازہ ترین
جموں و کشمیر :سرحدی علاقوں میں حالات معمول پر، متاثرین کی بازآبادکاری کے لیے حکومت سرگرم
تازہ ترین
ایم ایل اے اُوڑی کو صدمہ، مامو انتقال کر گئے
تازہ ترین
راجوری :محکمہ صحت کے ملازمین کی تنخواہیں روکی گئیں
تازہ ترین

Related

صفحہ اول

جنگ کا دور نہ دہشت گردی کا ملی ٹینسی اور مذاکرات، دہشت اور تجارت ،خون اور پانی ایکساتھ نہیں چل سکتے:وزیر اعظم

May 12, 2025
صفحہ اول

سانبہ اور پنجاب کے کئی شہر ڈرون نظر آئے، بلیک آئوٹ

May 12, 2025
صفحہ اول

ہندو پاک میں ایٹمی جنگ روک دی دونوں ملکوںکو متنبہ کیا لڑائی نہ روکی تو امریکہ تجارت روک دے گا:ٹرمپ

May 12, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

آپریشن سندور کامیاب رہا | ہمارا ہدف ملی ٹینٹ تھے، پاکستانی فوج نے اسے اپنی لڑائی بنایا

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?