Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

۔3چیف اور10سپر انٹنڈنٹ انجینئر وں کی تقرریاں

Mir Ajaz
Last updated: November 1, 2023 12:10 am
Mir Ajaz
Share
6 Min Read
SHARE

بلال فرقانی

سرینگر// محکمہ تعمیرات عامہ میں اپنی تقرریوںکے منتظر3انجینئروں کو انچارج چیف انجینئروں کے طور پر تعینات کیا گیا جبکہ حکام نے منگل کو 10 انچارج ایگزیکٹو انجینئروں کو سپر انٹنڈنٹ انجینئروں کے طور پر تعینات کرنے کا فیصلہ لیا۔ ان انچارج چیف انجینئروں میں موہت کمار کو انچاارج چیف انجینئر چناب،انیل کمار پندوئی کو انچارج چیف انجینئر پیر پنچال اور راجیش کمار کو انچارج چیف انجینئر تعمیرات عامہ جموں تعینات کیا گیا۔ ڈائریکٹوریٹ آف انسپکشنز اینڈ کالتی کنٹرول کے انچارج چیف انجینئر وریندر کمار گپتا کو اپنی سبکدوشی31مئی2024یا اصل محکمہ میں واپسی تک اپنی ہی جگہ پر رہیں گے جس کے بعد اس اسامی کو محکمہ تعمیرات عامہ کے چیف انجینئر پُر کریں گے۔ سرکاری حکم نامہ میں بتایا گیا کہ تلک راج کو ڈائریکٹوریٹ آف کالتی کنٹرول، نرینڈر کمار کو محکمہ تعمیرات عامہ نارتھ، راجیش کمار کو رورل انجینئرنگ ونگ جموں،اشونی کمار کو محکمہ تعمیرات عامہ جموں ساوتھ، رام لال کو محکمہ تعمیرات عامہ کپوارہ،محمود احمد کو پی ایم جی ایس وائی پونچھ، نور علی کو پی ایم جی ایس وائی بلیوار،غلام حسن بٹ کو محکمہ تعمیرات عامہ وانتی پورہ،پریم کمار کو پی ایم جی ایس وائی مینڈھر اور اشفاق محمد بیگ کو محکمہ تعمیرات عامہ اننت ناگ میں بطور سپر انٹنڈنٹ انجینئر تعینات کیا گیا۔ محکمہ تعمیرات عامہ کے پرنسپل سیکریٹریی شلیندر کمار نے ان تمام انجینئروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ نئی جگہوں پر اپنے پیش رئوں کی منتقلی یا سبکدوشی کے بعد چارج سنبھالے۔ ایک اور حکم نامہ کے مطابق محکمہ تعمیرات عامہ میں19 اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئروں کو اپنی ہی تنخواہ اور گریڈ پر آئندہ6ماہ کیلئے انچارج ایگزیکٹو انجینئروں کے طور پر تعینات کیا گیا۔

 

۔11لاء افسروں کا تبادلہ
بلال فرقانی

سرینگر//جموں و کشمیر حکومت نے منگل کو مرکزی زیر انتظام خطہ میں14 لاء افسروں کے تبادلے اور تعیناتی کا حکم دیا۔ان لاء افسراں میں ایک ڈپٹی ریمبرنسر12اسسٹنٹ ریمبرنسر اور ایک ایسوسی ایٹ ریمبرنسرشامل ہے ۔ان تقرریوں اور تبادلوں کے مطابق محکمہ عمومی انتظامی کے شعبہ خزانہ میں تعینات ڈپٹی لیگل ریمیبرنسر وسیم احمد لون جن کے پاس فائنانس ڈیپارٹمنٹ کا اضافی چارج تھا، کو کل وقتی بنیادوں پر محکمہ خزانہ میں تبدیل کر کے تعینات کیا گیا ہے۔محکمہ قانون و انصاف اور پارلیمانی امور کے سینریٹری آچل سیٹھی کے مطابق اسسٹنٹ لیگل ریمیبرنسر جواد مرتضیٰ خان کو محکمہ قانون، انصاف اور پارلیمانی امور، سول سیکرٹریٹ جموں میں دستیاب پوسٹ پر تعینات کیا گیا جبکہ اسسٹنٹ لیگل ریممبرسر آیت اللہ کو محکمہ قانون، انصاف اور پارلیمانی امور، سول سیکرٹریٹ سری نگر میں دستیاب پوسٹ پر تعینات کیا گیا ۔اسسٹنٹ لیگل ریممبرنس وڈسٹرکٹ لٹیگیشن آفیسر روبی جان کو ڈسٹرکٹ لٹیگیشن آفس، اننت ناگ میں تعینات کیا گیا تاہم وہ آئندہ احکامات تک اپنے فرائض کے علاوہ ڈسٹرکٹ لٹیگیشن آفس، کولگام کی بھی ذمہ داری ادا کریں گی۔اسسٹنٹ لیگل ریمیبرنس وڈسٹرکٹ لٹیگیشن آفیسر دیبا خان کو ڈسٹرکٹ لٹیگیشن آفس، سری نگر میں تعینات کیا گیا جبکہ وہ اگلے احکامات تک اپنی ذمہ داریوں کے علاوہ ڈسٹرکٹ لٹیگیشن آفس، بڈگام کی بھی ذمہ داری ادا کریں گی۔حکم نامہ کے مطابق، اسسٹنٹ لیگل ریمیبرنسروڈسٹرکٹ لٹیگیشن آفیسر ثاقب رسول کو ڈسٹرکٹ لٹیگیشن آفس، بارہمولہ میں تعینات کرکے فاروق احمد بٹ کو ان کے اضافی چارج سے فارغ کیا گیا۔ ثاقب رسول تا حکم ثانی اپنی ذمہ داریوں کے علاوہ بانڈی پورہ کا اضافی چارج بھی سنبھالیںگے۔ اسسٹنٹ لیگل ریممبرینسربنی کمار، محکمہ کو محکمہ قانون، انصاف اور پارلیمانی امور سول سیکرٹریٹ جموں میں دستیاب پوسٹ پر تعینات کیا گیا جبکہ، اسسٹنٹ لیگل ریممبرنس وڈسٹرکٹ لٹیگیشن آفیسرجاوید نذیرجنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ میں وسیم احمد لون کی جگہ تعینات کئے گئے۔ اسسٹنٹ لیگل ریمیبرنسر و ڈسٹرکٹ لٹیگیشن آفیسرشکیل احمد کو تبدیل کرکے ضلع ادھمپور میں تعینات کیا گیا جبکہ وہ تاحکم ثانی اپنی ذمہ داریوں کے علاوہ ضلع رام بن میں بھی لٹگیشن افسر کے طور پر اپنے فرائض ادا کریں گے۔آرڈر کے مطابق اسسٹنٹ لیگل ریمیبرنسر و ڈسٹرکٹ لٹیگیشن آفیسر راہل شرما کو سامبا میں تعینات کیا گیا اور انہیں ضلع ضلع لٹگیشن دفتر کھٹوعہ کی اضافی ذمہ داری بھی تا حکم ثانی تفویض کی گئی جبکہ اسسٹنٹ لیگل ریمیبرنسر و ڈسٹرکٹ لٹیگیشن آفیسر سہیل میر کو ضلع پونچھ میں تعینات کرکے ضلع راجوری کی اضافی ذمہ داری بھی آئندہ احکامات تک سونپی گئی۔ اسسٹنٹ لیگل ریمیبرنسر و ڈسٹرکٹ لٹیگیشن آفیسر ہیتیوار کیسر کو تبدیل کرکے ضلع جموں تبدیل کیا گیا اور ضلع ریاسی کے لٹگیشن دفتر کا اضافی چارج تفویض کیا گیا جبکہ اسسٹنٹ لیگل ریمیبرنسر و ڈسٹرکٹ لٹیگیشن آفیسر عادل رحمان کو پلوامہ تبدیل کرکے تا حکم ثانی ضلع شوپیاں کا اضافی چارج سونپا گیا۔ ایسوسی ایٹ لاء آفیسر روپالی شرما، جو اس وقت ڈائریکٹوریٹ آف انڈسٹریز اینڈ کامرس میں تعینات تھی کو ڈپٹی کمشنر جموں کے دفتر کا اضافی چارج دیتے ہوئے کل وقتی بنیاد پر ڈپٹی کمشنر جموں کے دفتر میں تعینات کیا گیا ہے۔ان لاء افسراں کو ہدایت دی گئی کہ وہ اپنی موجودہ جگہوں پر خود کو فارغ ہوا تصور کریں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں کوٹ تا کوٹلی کالابن سڑک خستہ حال | نصف درجن پنچایتیں مشکلات کا شکار | نالیوں کی عدم دستیابی سے لوگوں کی زرعی زمینیں تباہ محکمہ پر مقامی عوام کا اظہارِ برہمی
پیر پنچال
کشتواڑ میںندی نالوں کے قریب جانے پرپابندی عاید | مغل میدان میں پولیس لاٹھی چارج میں کئی افراد زخمی
خطہ چناب
منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر
جموں
شدید گرمی کی لہر | یورپ میںخطرے کی گھنٹی
بین الاقوامی

Related

کشمیر

چھاتروکشتواڑ میں مسلح تصادم طرفین میں گولیوں کا تبادلہ ، علاقہ کڑے محاصرے میں

July 2, 2025
کشمیر

کالجوں کی گرمائی تعطیلات میں توسیع

July 2, 2025
کشمیر

درجہ حرارت میں ہلکی کمی سے لوگوں کو راحت ۔5سے10جولائی تک ہلکی یا درمیانی بارشیں متوقع

July 2, 2025
کشمیر

تعطیلات میں توسیع کا کوئی منصوبہ نہیں بچوں کو اپنا نصاب مکمل کرنے کی ضرورت:وزیر تعلیم

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?