۔27 افسران کو ٹائم سکیل جے کے اے ایس پر ترقی دی گئی

Mir Ajaz
1 Min Read

 عظمیٰ نیوز سروس

جموں// جموں و کشمیر حکومت نے مختلف محکمانہ فیڈنگ سروسز کے 27 افسران کو لیول 11 کے تحت جموں و کشمیر ایڈمنسٹریٹو سروس کے ٹائم سکیل پر ترقی دی ہے۔ ان میں اجیت کمار، اعجاز علی لون، نیرج شرما، سکھی محمد خان، محمد الطاف راتھر، سنیل دت، رمن جوشی، جاوید احمد زرگر،نثار احمد بٹ، امتیاز احمد بڈو،فردوس احمد قادری،جاوید اقبال بٹ، رابعیہ یوسف راتھر،سشیل کمار متو، منوج کمار، فاروق احمد وانی، غلام محی الدین،برہم راج، غلام رسول میر،غلام محمد خان،بیبتا کماری،محمد رفیق زولہ،سجاد رشید بٹ، ارشدہ اختر، فاروق احمد بانڈے،محمد یاسین شاہ اور منیر احمد خان شامل ہیں۔

Share This Article