Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

۔14افسران کے تبادلے و تقرریاں ۔ 30کشمیر انتظامی افسران کوسلیکشن گریڈ دیا گیا

Mir Ajaz
Last updated: August 17, 2022 12:30 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

 بلال فرقانی

سرینگر// جموں کشمیر انتظامی سروس کے14 افسران کے تبادلے اور تقرریاں عمل میں لائی گئی ہیں۔ سرکاری حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ عمومی انتظامی محکمہ میں اپنی تقرری کے منتظر قاضی مسعود کو رول سینی ٹیشن کشمیرمیں بطورڈپٹی ڈائریکٹر تعینات کیا گیا جبکہ ڈپٹی ڈائریکٹر رورل سینی ٹیشن کشمیر سید ندیم اقبال اندربی کو تبدیل کرکے محکمہ صنعت و حرفت میں ڈپٹی سیکریٹری تعینات کیا گیا۔محکمہ صحت و طبی تعلیم کے انڈر سیکریٹری جاوید احمد ملک کو تبدیل کرکے جموں کشمیر سروس سلیکشن بورڈ میں انتظامی افسر تعینات کیا گیا جبکہ پیشہ ورانہ داخلی امتحانات بورڈ(بوپی) کے انڈر سیکریٹری سوربھی رینہ کو تبدیل کرکے جموں کشمیر سروس سلیکشن بورڈ کا انڈر سیکریٹری تعینات کیا گیا۔ حکم نامہ کے مطابق جموں کشمیر سروس سلیکشن بورڈ کے انتظامی افسر ممتا راجپوت کو تبدیل کرکے ضلع سوشیل ویلفیئر افسر جموں تعینات کیا گیا جبکہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایمپلائمنٹ جموں(سینٹرل) انیل کمار کو سروس سلیکشن بورڈ میں انڈر سیکریٹری تعینات کیا گیا۔

 

سی ڈی پی ائو بلاور پلکیت دتہ کو تبدیل کرکے سروس سلیکشن بورڈ میں انڈر سیکریٹری کے عہدے پر فائز کیا گیا جبکہ بلاک ڈیولپمنٹ افسر بانڈی پورہ عبدالرقب بٹ کو تبدیل کرکے سروس سلیکشن بورڈ میں انڈر سیکریٹری کے طور پر تعینات کیا گیا۔ سروس سلکشن بورڈ میں تعینات انڈر سیکریٹری کاشف الطاف بٹ کو تبدیل کرکے محکمہ شہری ترقی و مکانات میں انڈر سیکریٹری کا قلمدان سونپا گیا ،جبکہ بلاک ڈیولپمنٹ افسر دھنسال سعدیہ احمد کو تبدیل کرکے سروس سلیکشن بورڈ میں انتظامی افسر تعینات کیا گیا۔ سروس سلیکشن بورڈ کے انڈر سیکریٹری ہرجندر سنگھ کا تبادلہ عمل میں لایا گیا اور انہیں محکمہ فروغ ہنر میں انڈر سیکریٹری کا عہدہ دیا گیا جبکہ سروس سلیکشن بورڈ کے انتظامی افسر الطاف حسین بٹ کو تبدیل کرکے محکمہ آثار قدیمہ و عجائب کے ڈائریکٹوریٹ میں انتظامی افسر تعینات کیا گیا۔سروس سلیکشن بورڈ کے انڈر سیکریٹری بھیشن داس کو تبدیل کرکے محکمہ دیہی ترقی وپنچایتی راج میں انڈر سیکریٹری بنایا گیا جبکہ سروس سلیکشن بورڈ کے انڈر سیکریٹری رافیہ نبی اب محکمہ سماجی بہبود میں اندر سیکریٹری ہونگی۔اس دوران جموں کشمیر انتظامی سروس کے30افسران کو سلیکشن گریڈ میں شامل کیا گیا۔

 

محکمہ انتظامی عمومی کے ایڈیشنل سیکریٹری وکاس ورما کی جانب سے منگل کو جاری حکم نامہ کے مطابق جموں کشمیر انتظامی سروس کے جونیئر افسراں کو سلیکشن گریڈ(غیر معال) میں تنخواہ سکیل10Aمیں شامل کرنے کو منظوری دی گئی۔ آرڈر کے مطابق ان افسراں میں طارق احمد ریشی،مختار احمد، گلشن کمار ، سوربھ شرما، سندیپ دوبھے، روی شنکر، کیول کرشن شرما، دلجیت سنگھ،پونیکا،روپالی وید،سورج چندر سنگھ،ساحل بگواتر، شاہینہ سہانی،گوروگپتا، ستیش کمار رینہ ، وریندر کمار،سندیپ کمار،محمد نسیم،امبیکا بالی،دیپالی کنہ،کاشف الطاف بٹ، عادل اقبال لون،محمد ارشد، رامپال،مہندر پال،ترنکاش بھوشن،ریاضہ خاتون،سمیرہ شفیع،جاوید رحمان حجام اور انظار احمد رانا شامل ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال
پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا
پیر پنچال
محرم الحرام کا جلوس اور سیرت النبی ؐکانفرنس ڈی آئی جی رینج نے منڈی میںسیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد کی
پیر پنچال

Related

کشمیر

۔5برسوں سے لگاتار خشک موسم ۔ 2024کی طرح 2025کے 6ماہ میں بھی بارش کی کمی ریکارڈ

July 3, 2025
کشمیر

پلاسٹک بیک سے پاک بین الاقوامی دن ۔2024میں 1.46 لاکھ میٹرک ٹن پلاسٹک فضلہ جمع، 2023 کی نسبت 21فیصد زیادہ

July 3, 2025
کشمیر

صاف پانی فراہم کرنے کیلئے پُرعزم :وزیراعلیٰ ۔10 ٹینکروں کے بیڑے کو ہری جھنڈی دِکھاکر روانہ کیا

July 3, 2025
کشمیر

ایس آئی اے کی بجبہاڑہ میں تلاشی ترال میں 2 معاونین گرفتار

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?