Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

۔13500کروڑکے ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد اورافتتاح مودی کابندرگاہوں تک اشیا کی منتقلی کیلئے تلنگانہ کیلئے سڑک رابطوں پر زور

Mir Ajaz
Last updated: October 2, 2023 12:55 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

 یو این آئی

حیدرآبا//وزیراعظم مودی نے تلنگانہ کے ضلع محبوب نگر میں 13500کروڑروپئے سے زائد مالیت کے کئی ترقیاتی پراجکٹس کا سنگ بنیاد رکھا اور ان کاموں کو قوم کے نام کیا۔ان ترقیاتی کاموں میں سڑک، ریل، پٹرولیم،قدرتی گیس اور اعلی تعلیم کے اہم شعبہ جات کے ترقیاتی پر اجکٹس شامل ہیں۔انہوں نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ٹرین خدمات کو بھی جھنڈی دکھائی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ناری شکتی وندن ابھیان کی پارلیمنٹ میں منظوری سے نوراتری سے پہلے شکتی پوجا کے جذبہ کااظہارہوا ہے ۔انہوں نے مختلف پراجکٹس کے سنگ بنیاد اورافتتاح پر مسرت کااظہار کیا۔انہوں نے کہاکہ کئی روڈ کے پراجکٹس کا سنگ بنیاد رکھاگیا ہے جس سے یہ علاقہ تبدیل ہوجائے گا۔

 

انہوں نے کہاکہ ناگپور۔وجئے واڑہ معاشی راہداری سے تلنگانہ، اے پی اور مہاراشٹرتک ٹرانسپورٹیشن میں سہولت ہوسکے گی۔اس سے ان ریاستوں میں تجارت، سیاحت اور انڈسٹری میں مدد مل سکے گی۔انہوں نے کہا کہ اہم معاشی ہبس کی نشاندہی راہداری میں کی گئی ہے جن میں 8خصوصی معاشی زونس، 5 میگافوڈمارٹس، 4فشنگ سی فوڈ کلسٹرس، 3فارما،میڈیکل کلسٹرس، ایک ٹکسٹائل کلسٹر بھی شامل ہیں۔ان سے ہنمکنڈہ، محبوب آباد، ورنگل اور کھمم اضلاع کے نوجوانوں کے لئے کئی مواقع کھل جائیں گے ۔انہوں نے بندرگاہوں تک اشیا کی منتقلی کیلئے تلنگانہ جیسی ریاست کے لئے روڈ کنکٹیویٹی کی ضرورت پر زوردیا۔انہوں نے کہاکہ ملک کے کئی معاشی راہداریوں کا گذر تلنگانہ سے ہورہا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ یہ مشرقی اور جنوبی ساحل سے ریاست کو جوڑنے کا ذریعہ بنے گا۔ حید ر آباد۔ وشاکھاپٹنم راہداری کے سوریہ پیٹ۔کھمم سکشن بھی اس خصوص میں مدد ملے گی۔ اس سے مشرقی ساحل تک پہنچنے میں بھی مدد ملے گی۔جل کیر اورکرشنا سکشن کے درمیان ریلوے لائن کی تعمیر بھی ریاست کے عوام کے لئے اہم ہے ۔توانائی اور توانائی کی سلامتی کے شعبہ میں دنیابھر میں ہوئی حالیہ تبدیلیوں کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت نے نہ صرف صنعتوں کے لئے بلکہ گھریلو مقاصد کیلئے بھی توانائی کا انتظام کیا ہے ۔انہوں نے مثال دیتے ہوئے کہا کہ سال 2014میں ایل پی جی گیس سلنڈرس کی تعداد 14کروڑتھی جو سال 2023میں بڑھ کر 32کروڑتک جاپہنچی۔انہوں نے حال ہی میں گیس سلنڈرس کی قیمتوں میں کمی کا بھی حوالہ دیا۔انہوں نے کہاکہ حکومت ہاسن۔چرلہ پلی ایل پی جی پائپ لائن پراجکٹ کا اس علاقہ کے عوام کے لئے توانانی کی سلامتی کی فراہمی میں اہم رول ہے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش کیلئے آپریشن تیسرے روز بھی جاری ، محاصرہ مزید سخت
تازہ ترین
’ہولسٹک ایگریکلچر ڈیولپمنٹ پروگرام‘ کشمیر کے 13 لاکھ کسانوں کی آمدنی میں اضافہ کر رہا ہے: ایل جی منوج سنہا
تازہ ترین
کشمیر میں سیب کی پیداوار بڑھانے کے لیے کلین پلانٹ سینٹر قائم کیا جائے گا: مرکزی وزیر
تازہ ترین
ہاجن میں دریائے جہلم میں نوعمر لڑکا غرقآب، بچاؤ آپریشن جاری
تازہ ترین

Related

برصغیر

ہماچل پردیش میں56افراد لاپتہ بادل پھٹنے کے بعد مہلوکین کی تعداد 19 پہنچی

July 3, 2025
برصغیر

۔21جولائی سے پارلیمنٹ کامانسون اجلاس

July 3, 2025
برصغیر

دائمی بیماریوں سے نمٹنے کی کوشش میٹھے مشروبات، تمباکو اور شراب پر50فیصد اضافی ٹیکس کریں:ڈبلیو ایچ او

July 3, 2025
برصغیرتازہ ترین

21جولائی سے 21 اگست تک پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس بلانے کی حکومتی تجویز منظور

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?